• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی نے کیا سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

راہل گاندھی نے کیا سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

by امت ڈیسک
28/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سنہ 2019میں خودکش حملہ میں 40سے زائد سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مقتول سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یاد رہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ اپنے آخری مرحلہ میں اس وقت وادی کشمیر میں ہے۔

راہل گاندھی کی قیادت میں ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے چرسو، اونتی پورہ سے شروع ہوئی جس دوران یاترا کے استقبال میں پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ یاترا میں شمولیت کی۔ بعد ازاں راہل گاندھی نے لیتہ پورہ پہنچ کر سنہ 2019کے خود کش حملہ میں ہلاک ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جس کے بعد راہل گاندھی نے یہاں قہوہ بھی نوش کیا۔واضح رہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا 7 ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی اور 12 ریاستوں سے گزرتی ہوئی یاترا 30 جنوری کو سری نگر میں اختتام پذیر ہوگی۔ جمعہ کو صوبہ جموں کے بانہال علاقے سے براسہ جواہل ٹنل راہل گاندھی جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں داخل ہوئے تاہم ’’ناقص سیکورٹی‘‘ کی بنا پر انہوں نے ضلع اننت ناگ میں یاترا کو منسوخ کر دیا تاہم پولیس نے کانگریس کے ’’سیکورٹی لیپس‘‘ دعووں کی تردید کی تھی۔

ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے چرسو، اونتی پورہ سے راہل گاندھی نے از سر نو پیدل یاترا شروع کی جس میں محبوبہ مفتی بھی شامل ہوئیں۔ آج رات پانتھہ چوک میں قیام کے بعد گاندھی اتوار کو سرینگر کی جانب پیش قدمی کریں گے۔ جبکہ پیر کے روز سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک جلسہ سے خطاب کے ساتھ ہی یاترا اختتام ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل

Next Post

سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

رامبن میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد دم گھٹنے سے فوت

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

رام بن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی پراسرار موت ،تحقیقات جاری

بھارت جوڑو یاترا:کھرگے کی شاہ سے معقول سکیورٹی انتظامات فراہم کی اپیل

بھارت جوڑو یاترا:کھرگے کی شاہ سے معقول سکیورٹی انتظامات فراہم کی اپیل

مدھیہ پردیش کے مورینا میں بڑا حادثہ، فضائیہ کے سخوئی اور میراج لڑاکا طیارے گر کر تباہ

مدھیہ پردیش کے مورینا میں بڑا حادثہ، فضائیہ کے سخوئی اور میراج لڑاکا طیارے گر کر تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »