• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

رام بن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی پراسرار موت ،تحقیقات جاری

by امت ڈیسک
28/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع رام بن کے دور دراز پہاڑی علاقے میں ایک ہی گھر کے تین افراد پر اسرار حالت میں مردہ پائے گئے ہیں جبکہ ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق، ضلع رام بن کے دور دراز گاوں بلموت کی وارڈ نمبر 2 میں ایک کنبہ کے تین افراد مر دہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس زرائع نے جایا کہ تینوں افراد کی لاشیں چین سنگھ کے کچے رہائشی گھر میں ملی ہیں۔ گھر میں موجود مویشی بھی مردہ پائے گئے ہیں تا ہم موت کی وجوہات کے بارے میں ابتدائی طور پر کچھ پتہ نہیں چل پایا ہے۔ پولیس زرائع نے بتایا کہ چین سنگھ کی ایک بیٹی کو بے ہوشی کی حالت میں مقامی لوگوں نے رام بن ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ سی ایم اور ام بن نے بتایا کہ ایک خاتون جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تا ہم وہ بھی دم توڑ گئی ہے، جس کے بعد بلوت گائوں میں ہلاکتوں کی تعداد ۴ ہو گئی۔

متوفین میں شناخت چھین سنگھ ، ان کی اہلیہ اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ نے بتایا کہ اموات کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے اور علاقے کے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔ ایس ایچ اور ام بن سندیپ چارک نے بتایا کہ بلموت علاقہ رام بن ہیڈ کوارٹر سے بہت دور ہے تاہم وہ پولیس ، ایس ڈی آر ایف اور کیو آرٹی رضاکاروں کی ٹیموں کے ساتھ موقع پر پہنچے ہیں اور صور تحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔جبکہ مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد دم گھٹنے سے فوت

Next Post

بھارت جوڑو یاترا:کھرگے کی شاہ سے معقول سکیورٹی انتظامات فراہم کی اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا:کھرگے کی شاہ سے معقول سکیورٹی انتظامات فراہم کی اپیل

بھارت جوڑو یاترا:کھرگے کی شاہ سے معقول سکیورٹی انتظامات فراہم کی اپیل

مدھیہ پردیش کے مورینا میں بڑا حادثہ، فضائیہ کے سخوئی اور میراج لڑاکا طیارے گر کر تباہ

مدھیہ پردیش کے مورینا میں بڑا حادثہ، فضائیہ کے سخوئی اور میراج لڑاکا طیارے گر کر تباہ

بھارت جوڈو یاترا: سرینگر ٹریفک پولیس نے کل کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

بھارت جوڈو یاترا: سرینگر ٹریفک پولیس نے کل کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

جموں کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی، جمہوری عمل اولین ترجیح : جئے رام رمیش

جموں کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی، جمہوری عمل اولین ترجیح : جئے رام رمیش

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

بھارت کو دنیا کی توقعات پر پورا اترنا ہے: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »