• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

مودی کی بدولت کانگریس لیڈران برفباری میں لطف اندوز ہو پائے: ترون چگھ

by امت ڈیسک
31/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھے نے آج کہا کہ مرکز کی بھاجپا حکومت کی بدولت ہی کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی برف سے لطف اندوز ہو پائے ہیں۔ چگھ نے اکھنور میں ان لوگوں کی یاد میں قومی پرچم لسر ایا جنہوں نے ملک کی یجہتی اور سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چنگھ نے یہاں اکھنور کے جوڑیان گاوں میں پر جا پریشد کے شہیدوں کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ قربانیوں کی داستان ہے جس نے ہمیں اس مرحلے تک پہنچایا ہے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کا ترقی اور امن کا پیغام پھر سے گونجنے لگا ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ کانگریس اور راہول گاندھی جیسے لیڈروں کو لال چوک پر ترنگا لسرانے میں 70 سال کیوں لگے ؟ چنگھ نے کہا کہ دہشت گردی کے لیے مودی کی زیرو ٹالر مینس پالیسی نے رائل اور ان کی بہن پرینکا کے لیے وادی میں برف باری سے لطف اندوز ہو نا ممکن بنایا ہے۔ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ترون چنگھ نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کو ہٹانے کی جد وجہد 70 سال تک جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی جدوجہد اور تحریک کی ایک طویل تاریخ ہے۔ تاریخ کے اوراق ایثار ، کفایت شعاری اور قربانیوں سے بھرے پڑے ہیں۔جب شیخ عبداللہ نے جموں و کشمیر میں داخلے کے لیے پر مٹ کا نظام نافذ کیا تو پر جا پریشد نے نعرہ لگایا، دلیش میں دو پر دھان، دوودھان، دو نشان نہیں چلیں گے ، نہیں چلیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ 11 جنوری 1953 کو لوہڑی کے تہوار سے دو دن قبل پولیس نے ایک جلوس پر فائرنگ کی جس میں 5000 سے زائد لوگ شریک تھے۔ 200 سے زائد گولیاں چلائی گئیں جس میں دو افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے۔ 31 جنوری 1953 کو جیود یا گاوں میں احتجاج کرنے والے کسانوں کا ایک بہت بڑا ہجوم اکٹھا ہوا، کسان ہاتھوں میں ترنگا لے کر بھاری تعداد میں جموں کی طرف نکلے ، پولیس نے مظاہرین پر گولی چلا دی، جس میں 7 لوگ مارے گئے، جن کی قربانی کو سلام پیش کرنے کیلئے ہم یہاں جمع ہوئے ہیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منموہن سنگھ کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے جزوی طور بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے جزوی طور بحال

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے جزوی طور بحال

ندھی رازدان نے این ڈی ٹی وی کو الوداع کہہ دیا

ندھی رازدان نے این ڈی ٹی وی کو الوداع کہہ دیا

گلمرگ میں برفانی تودہ گر آنے سے کئی غیر ملکی سیاحوں کا پھنسے کا خطرہ لاحق

گلمرگ میں برفانی تودہ گر آنے سے کئی غیر ملکی سیاحوں کا پھنسے کا خطرہ لاحق

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

گھنٹوں کی پوچھ تاچھ کے بعد کشمیری نوجوانوں رہا

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا ہے: نرملا سی تارمن

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا ہے: نرملا سی تارمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »