• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

by امت ڈیسک
18/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

انقرہ: ترکیہ کی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ایک امدادی مہم میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے چھ ارب ڈالر سے زیادہ رقوم جمع کرلی۔
’ترکی ون ہارٹ‘ کے نام سے مہم میں ملک کے آٹھ قومی نشریاتی اداروں نے حصہ لیا اور مشہور شوبز ستاروں کے ذریعے عطیات جمع کیے گئے۔
ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم میں ملک بھر کے لاکھوں افراد نے حصہ لیا تاکہ خوفناک زلزلے سے بچ جانے والے افراد کی بحالی میں اپنا حصہ بھی ڈال سکیں اور ان کی مدد کرسکیں۔
سات گھنٹوں پر محیط لائیو مہم کی میزبانی میں شہرہ آفاق ترکی ڈراموں ’ارطغرل‘ اور ’کورلوس عثمان‘ کے فنکار نمایاں تھے۔
ترکی کی ٹیلی کام کمپنیوں کو امداد کیلئے 90 لاکھ سے زیادہ موبائل پیغامات بھی بھیجے گئے اور مختلف افراد نے تحفوں کا بھی اعلان کیا۔
اس موقع پر ترکیہ صدر رجب طیب اردگان نے بھی فون کے ذریعے مہم میں حصہ لیا اور انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم تمام زلزلہ متاثرین کو ایک برس کے اندر بحال کردیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

Next Post

پولیس کا سری نگر میں دو ملی ٹینٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
پولیس کا سری نگر میں دو ملی ٹینٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا سری نگر میں دو ملی ٹینٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ

قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

راجوری میں سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل 19 زخمی

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »