• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سونمرگ سڑک بند

گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سونمرگ سڑک بند

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: ضلع گاندربل کے گنڈ کے ریزان علاقے میں اتوار کی شام بھاری بھر کم پسی گرآنے کی وجہ سے رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے اور سرینگر سونمرگ سڑک بھی بند ہوئی ہے۔ تحصیلدار گنڈ، جاوید اقبال نے بتایا کہ ریزان گاوں کے قریب پسی گرآئی جس سے کچھ مکانات کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پسی کی زد میں خاندانوں کو نکال لیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پسی کی وجہ سے سری نگر سونمرگ سڑک بھی بند ہوگئی ہے۔

گاندربل میں پسی گرآنے سے مکانوں کو نقصان، سری نگر سونمرگ سڑک بند گاندربل، فردوس احمد تانترے گاندربل ضلع کے گنڈ کے ریزان علاقے میں اتوار کی شام بھاری بھر کم پسی گرآنے کی وجہ سے رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے اور سرینگر سونمرگ سڑک بھی بند ہوئی ہے۔ تحصیلدار گنڈ، جاوید اقبال نے بتایا کہ ریزان گاوں کے قریب پسی گرآئی جس سے کچھ مکانات کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پسی کی زد میں خاندانوں کو نکال لیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پسی کی وجہ سے سری نگر سونمرگ سڑک بھی بند ہوگئی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں زمین کھسکنے سے کئی مکانات کو نقصان، لوگوں میں تشویش کی لہر

Next Post

دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

دہلی میں اویسی کے گھر پر حملہ

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم انتخابی حربہ: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف جاری مہم انتخابی حربہ: محبوبہ مفتی

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

گاندربل میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر کئی رہائشی مکانات کو نقصان

گاندربل میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر کئی رہائشی مکانات کو نقصان

کشمیر سے فوج کی واپسی متعلق تجویز مرکز میں زیر غور:رپورٹ

کشمیر سے فوج کی واپسی متعلق تجویز مرکز میں زیر غور:رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »