• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر کئی رہائشی مکانات کو نقصان

گاندربل میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر کئی رہائشی مکانات کو نقصان

by امت ڈیسک
20/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ علاقے میں دوران شب مٹی کے تودے کی زد میں آکر کئی رہائشی مکانات کے ساتھ ساتھ گاؤ خانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق مسلسل بارشوں کی وجہ سے سونہ موگ کے ریزان علاقے میں ایک مٹی کا تودا گر آیا جس کی زد میں آکر تقریباً 10 رہائشی مکانات اور 4 گاؤ خانہ کو نقصان پہنچا ہے، تاہم جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کرکے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

Next Post

کشمیر سے فوج کی واپسی متعلق تجویز مرکز میں زیر غور:رپورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
کشمیر سے فوج کی واپسی متعلق تجویز مرکز میں زیر غور:رپورٹ

کشمیر سے فوج کی واپسی متعلق تجویز مرکز میں زیر غور:رپورٹ

جموں میں جموں پنتھرس پارٹی کے دفتر سربمہر

جموں میں جموں پنتھرس پارٹی کے دفتر سربمہر

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عوام کے دباؤ میں آکر سرکار نے انہدامی مہم بند کی: فاروق عبداللہ

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

نقلی آئی پی ایس افسر بن کر لاکھوں روپےکا چونا لگانے ملازم گرفتار

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے پاسپورٹ سے متعلق وزیر خارجہ کو خط لکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »