• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

فائل فوٹو

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کابل:افغانستان کی نگران حکومت نے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

افغانستان کے سرکاری خبر رساں ادارے باختر کے مطابق یہ فیصلہ نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی زیر صدارت اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ آزمائشی منصوبہ کابل اور بلخ سے شروع ہوگا جسے ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلادیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کرنے کے بعد انہیں بتدریج وزارت تجارت و صنعت کے سپرد کردیا جائے گا۔

امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اگست 2021 میں افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلا تے ہوئے فوجی اڈے خالی کردیئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

Next Post

سرینگر سڑک موٹرسائیکل کی زد میں آکر چھ سالہ بچی لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر سڑک موٹرسائیکل کی زد میں آکر چھ سالہ بچی لقمہ اجل

آیوشمان بھارت اسکیم میں دھاندلیوں کا انکشاف، 13 اسپتالوں پر 1.77 کروڑ روپے جرمانہ عائد

آیوشمان بھارت اسکیم میں دھاندلیوں کا انکشاف، 13 اسپتالوں پر 1.77 کروڑ روپے جرمانہ عائد

ایران:سلمان رشدی پر حملے کرنے والے نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

ایران:سلمان رشدی پر حملے کرنے والے نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

بھارت میں ڈیجیٹل پیمنٹ، جلد ہی نقد ادائیگی سے زیادہ ہو گا: وزیر اعظم

بھارت میں ڈیجیٹل پیمنٹ، جلد ہی نقد ادائیگی سے زیادہ ہو گا: وزیر اعظم

جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »