• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
02/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے، گاندربل پولیس نے پولیس پارٹی شادی پورہ اور پولیس پارٹی ناگبل کے دائرہ اختیار میں دو منشیات فروشوں کو ممنوعہ مادہ کے ساتھ گرفتار کیا۔

انویسٹیگیشن آفیسر شادی پورہ شری عاشق احمد اور انویسٹیگیشن آفیسر ناگبل فیاض احمد کی قیادت میں پولیس پارٹیوں نے ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر گاندربل کی نگرانی میں دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ پی پی شادی پورہ کے دائرہ اختیار میں، پولیس پارٹی نے گنڈروشن ناکہ پر چیکنگ کے دوران ایک شخص کی مشکوک حرکت پائی اور اسے گرفتار کرلیا۔ اس کی ذاتی تلاشی کے دوران، ممنوعہ چرس جیسے مادہ کو موقع پر ہی برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس نے اپنی شناخت گلزار احمد پیر سکنہ غلام رسول پیر گوندھ روشن کے طور پر ظاہر کی۔

دریں اثنا، پی پی ناگبل کے دائرہ کار میں رنگیل میں سنیپ ناکا قائم کیا گیا اور ناگبل سے رنگیل آنے والے ایک شخص کو چیکنگ کے لیے روکا گیا۔ اس کی ذاتی تلاشی کے دوران چرس جیسا مادہ موقع پر ہی برآمد کر لیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کیا گیا اور اپنی شناخت جاوید احمد کمار ولد حبیب اللہ کمار R/O رنگیل کے طور پر ظاہر کی۔

اس سلسلے میں، پی ایس گاندربل میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ ایف آئی آر نمبر 43/2023 اور 44/2023 درج کیا گیا ہے، اور تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

گاندربل پولس کی تیز رفتار کارروائی کو عام لوگوں نے سراہا ہے۔ منشیات فروشوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی آئندہ بھی جاری رہے گی۔ لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ منشیات کی سنگین لعنت کو ختم کرنے میں جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

Next Post

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

راجوری میں المناک سڑک حادثہ، دو مسافر ازجان، متعدد زخمی

جی 20 کوہندوستانی تہذیب، اخلاقیات سے تحریک لینا چاہیے: مودی

جی 20 کوہندوستانی تہذیب، اخلاقیات سے تحریک لینا چاہیے: مودی

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

شمالی کشمیر کا دورہ کرنے سے روکا گیا : محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »