امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ کے سوپور میں پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ کارکن کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پولیس کے ایک اعلا آفیسر نے کہا کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی نے قصبہ سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ کارکن کو گرفتار کیا ہے۔
جبکہ پولیس نے معاملے کی نسبت مختلف دفعات کے تحت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی۔










