• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معروف سینئر صحافی وید پرتاپ ویدک کا انتقال

معروف سینئر صحافی وید پرتاپ ویدک کا انتقال

حافظ سعید کا انٹر ویو لینے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے،78 سال کی عمر میں آخری سانس لی

by امت ڈیسک
14/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی )ہندی زبان کے معروف سینئر صحافی اور پاکستان میں حافظ سعید کے انٹر ویو کے بعد سرخیوں میں آئے وید پرتاپ ویدک کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کےخاندانی ذرائع  نے بتایا کہ آج صبح تقریباً 9 بجے وہ باتھ روم میں پھسل گئے تھے، اس کے فوراً بعد انہیں گھر کے قریب واقع اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

وید پرتاپ ویدک نے 78 سال کی عمر میں آخری سانس لی۔ آخری بار وہ اس وقت سرخیوں میں آئے تھے جب انہوں نے لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کا انٹرویو کیا تھا۔ ان کے انٹرویو کو خوب شہرت حاصل ہوئی تھی۔

سینئر صحافی وید پرتاپ ویدک 30 دسمبر 1944 کو اندور، مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جے این یو سے بین الاقوامی سیاست میں پی ایچ ڈی کی اور چار سال دہلی میں سیاسیات کے استاد رہے۔ وہ سیاسیات کے علاوہ فلسفہ میں بھی خوب دلچسپی رکھتے تھے۔

خیال رہے پاکستان سے حافظ سعید کا انٹرویولینے کے بعد واپس انڈیا آئے تو پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوا۔ ان کے اس انٹر ویو کو ملک سے غداری قرار دیا گیا ۔دو ارکان پارلیمنٹ نے ان پر غداری کا مقدمہ چلا کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس پر وید پرتاپ ویدک نے ایک متنازعہ تبصرہ کیا تھا جس پر بھی خوب ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ویدک نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ صرف دو ارکان پارلیمنٹ کو ہی نہیں، بلکہ پورے 543 ارکان پارلیمنٹ کو اتفاق رائے سے قرارداد منظور کرکے مجھے پھانسی پر لٹکادینا چاہیے، میں ایسی پارلیمنٹ پر تھوکتا ہوں!

واضح رہے کہ وید پرتاپ ویدک کے مختلف مضامین اور آرٹیکل ہندی انگریزی کے علاوہ اردو اخبارات میں بھی اہتمام کے ساتھ شائع ہوتا تھااور ان کے پڑھنے والوں میں اردو قارئین کی تعداد بھی شامل تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

Next Post

بجلی فیس ادا نہ کرنے پر کنیکشن کاٹنے کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بجلی فیس ادا نہ کرنے پر کنیکشن کاٹنے کا حکم

بجلی فیس ادا نہ کرنے پر کنیکشن کاٹنے کا حکم

سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس

سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »