• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس

سوپور میں سرگرم ملی ٹینٹ اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
14/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے سوپور میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے سرگرم جنگجو کو اسلحہ وگولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سوپور پولیس اور 22آر آر نے منگل کے روز سوپور کے مدینہ باغ ڈانگر پورہ گاوں کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے بتایا کہ علاقے میں محصور جنگجو نے جوں ہی حفاظتی عملے کو دیکھا تو اس نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بالآخر مقامی جنگجو کی گرفتاری عمل میں لائی۔

ان کے مطابق گرفتار ملی ٹینٹ کی شناخت اویس احمد میر ولد نذیر احمد ساکن وار محلہ گنڈ براتھ کے بطور ہوئی ۔ انہوں نے مزید کہاکہ تلاشی کے دوران ملی ٹینٹ کے قبضے سے ایک پستول ، آٹھ راونڈ ، پستول میگزین، اور چینی گرینیڈ کے ساتھ ساتھ قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔ موصوف ترجمان نے بتایا کہ جنگجو کی گرفتاری سے مجوزہ ٹارگیٹ کلنگ اور تخریبی سرگرمیوں کو ناکام بنایا گیا۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی فیس ادا نہ کرنے پر کنیکشن کاٹنے کا حکم

Next Post

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

کشمیر میں ہر ہفتے H3N2 فلو کے پانچ معاملات درج ہو رہے ہیں

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »