• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
15/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری نے سری نگر میں جی ۔20 سمٹ کی میزبانی کے پیش نظر آج کشمیر نرسنگ ہوم اور سکمز صورہ کا دورہ کیا تاکہ اِداروں میں صحت سہولیات ، آلات اور عملے کی دستیابی سے متعلق اِنتظامات کا جائزہ لیاجاسکے۔
صوبائی کمشنر کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز اسد ، کمشنر ایس ایم سی او رسی اِی او سمارٹ سٹی سری نگراطہر عامر ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر، چیف اِنجینئر آر اینڈ بی اور لائن محکموں کے دیگر اَفسران بھی تھے۔
وِجے کمار بِدھوری نے کشمیر نرسنگ ہوم کے اَپنے دورے کے دوران اِنسٹی چیوٹ کی بیروانی باﺅنڈری وال اور داخلی گیٹ کو فیولفٹ کرنے کے لئے اَفسران کو متعدد ہدایات جاری کیں۔ اُنہوں نے موجودہ آئرن گیٹ اور ڈسپلے بورڈ کو تبدیل کرنے اور اِشارے لگانے کی ہدایت دی۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے کشمیر نرسنگ ہوم کی اِنتظامیہ سے کہا کہ وہ وارڈوں اور تھیٹروں کے جاری ترقیاتی اور اَپ گریدیشن کے کاموں بشمول ٹائلنگ ، دیواروں کی پینٹنگ ، آلات کی تنصیب ، تباہ شدہ کھڑکیوں کی تبدیلی اور 31 مارچ سے قبل اسے مکمل کریں۔
اُنہوں نے سی اِی آر اینڈ بی کو کے این ایچ میں اندرونی لین اور پارکنگ کی جگہ کی بلیک ٹاپنگ کی ہدایت بھی دی اور اِس کے علاوہ اُنہوں نے لان کی لینڈ سکیپ ڈیولپمنٹ کے لئے بھی کہا۔اُنہوں نے ماحولیاتی جمالیات کو بڑھانے کے لئے ملحقہ عمارتوں کی زنگ آلود چھتوں کو رنگین کوٹنگ کی ہدایت دی۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ کا دورہ کرتے ہوئے اِنتظامی بلاک ، خصوصی برن تھیٹر ، اِنٹنسیوکارڈیک کیئر یونٹ ، ڈیزاسٹر وارڈ، متعدی اَمراض کے بلاک اور ہیلی پیڈ کا معائینہ کیا۔
اِس موقعہ پر اُنہیں اِدارے میں موجود بنیادی ڈھانچے اور سٹیٹ آف آرٹ سہولیات کے بارے میں جانکاری دی گئی جس میں آلات ، عملہ ، بستروں کے علاوہ واش روم اور باتھ روم سہولیات بھی شامل ہیں۔
اُنہیں بتایا گیا کہ ادارہ بہترین خدمات فراہم کرنے کے لئے تیار ہے ۔اس کے علاوہ استعداد کار میں مزید اِضافہ کیا جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

Next Post

سرینگر میں دو بچوں کے والد کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

سرینگر میں دو بچوں کے والد کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

شالیمار سرینگر میں بزرگ خاتون نامعلوم افراد کے حملے میں بال بال بچ گئیں

شالیمار سرینگر میں بزرگ خاتون نامعلوم افراد کے حملے میں بال بال بچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »