امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں منگل کی شام دیر گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کی شدت 6.6 ریکٹر اسکیل ریکارڈ کی گئی، جس سے لوگوں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کئی ملکوں میں محسوس کئے گئے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی تاہم مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔






