• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

کورونا معاملات میں اضافے کے مدنظر جی ایم سی سرینگر میں اہم میٹنگ

by امت ڈیسک
05/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر میں کورونا معاملات میں اضافے کے پیش نظر گورنمنٹ میڈیکل کالج یعنی جی ایم سی سرینگر میں بدھ کو منعقدہ مٹینگ میں کرونا کے رہنما خطوط اور احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور دیا گیا۔میٹنگ کی صدارت جی اہم سی سرینگر کے پرنسپل مسعود تنویر نے کی، جبکہ مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور جی ایم سی سرینگر سے منسلک ہسپتالوں کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ صاحبان نے بھی شرکت کی۔

منعقدہ میٹنگ دوران میڈیکل سپر انٹنڈنٹس نے اپنے اپنے ہسپتالوں میں کورونا کے متعلق تیاریوں جیسے بستروں ،آکسیجن بستروں،دیگر سازوں سامان کے علاوہ آپریشن کے طریقہ کار وغیرہ پر تفصیلات فراہم کیں۔وہیں کورونا علامات والے مریضوں کی آر ٹی پی سی آر اور آر اے ٹی ٹیسٹنگ بڑھانے اور سرجریز کے طریقہ کار کے متعلق بھی تفصیلی بحث کی گئی۔

میٹنگ کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے خاص طور پر ہسپتالوں اور دیگر صحت مراکز میں بھی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا گیا۔ادھر محکمہ صحت نے وادی کشمیر میں کرونا کے معاملات اور فلو کے کیسز میں اضافے کے بعد تمام ہسپتالوں میں فلو کلینک دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔جاری کردہ مکتوب میں تمام اضلاع کے چیف میڈیکل افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ روزانہ ہونے والے کرونا تشخیصی ٹیسٹس اور آر ٹی پی سی آر کی شرح میں اضافہ کرنے کے علاوہ تمام ہسپتالوں میں فلو کلنک کا دوبارہ قیام عمل میں لائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عیدگاہ سری نگر میں نماز عید: سیکیورٹی ایجنسیوں نے ابھی تک حتمی کال نہیں لی*

Next Post

این آئی اے نے الہدی ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف چارج شیٹ داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے الہدی ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف چارج شیٹ داخل

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

سونمرگ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گاندربل پولیس نے مردہ لاش کی شناخت کے لیے عام لوگوں کی مدد طلب کی*

مفتی نے 2002 میں وزیراعلیٰ بننے کے لیے میری سخاوت کا غلط استعمال کیا: آزاد کا اپنی سوانح عمری میں انکشاف

ہندوستان کو ایچ آئی وی/ایڈز پر اقوام متحدہ کے پروگرام کا رکن منتخب کیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »