• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا:امریکہ

افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا:امریکہ

by امت ڈیسک
07/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر بائیڈن انتظامیہ نے رپورٹ جاری کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایسے کوئی آثار نہیں تھے کہ مزید وقت، مزید فنڈز یا مزید امریکیوں سے افغان صورتحال کا کوئی دوسرا راستہ نکلتا، صدر بائیڈن اب بھی یہی سمجھتے ہیں کہ افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ بالکل درست تھا۔

رپورٹ کی سمری میں وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا نے امریکی اتحاد یا عالمی سطح پر امریکی حیثیت کو کمزور نہیں کیا، ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی انخلا کی صرف تاریخ دی تھی،کوئی لائحہ عمل نہیں بتایا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلوں اور لائحہ عمل میں فقدان سے بائیڈن انتظامیہ کے اختیارات محدود ہوئے، طالبان نے جس تیزی سے افغانستان پر قبضہ کیا،اس سے ظاہر ہے کہ ڈھائی ہزار فوجیوں سے امن نہیں ہوسکتا تھا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق افغان انخلا کے بعد اب امریکہ کسی بھی جگہ خراب ہوتی سکیورٹی صورتحال میں انخلا کو ترجیح دیتا ہے، افغان انخلا سے سیکھے گئے سبق یوکرین اور ایتھوپیا میں بھی اپلائی کیے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ نے افغانستان میں 20 سالہ جنگ میں ناکامی پر 2021 میں اپنی افواج افغانستان سے واپس بلا لی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں مجرمانہ رحجان تشویشناک؛ ایران اور سعودی عرب کے مابین معاہدہ کا خیر مقدم:آغا سید حسن

Next Post

التجامفتی کے پاسپورٹ تنازعہ پر سی آئی ڈی کا ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
التجامفتی کے پاسپورٹ تنازعہ پر سی آئی ڈی کا ردعمل

التجامفتی کے پاسپورٹ تنازعہ پر سی آئی ڈی کا ردعمل

منشیات کے خلاف جنگ جاری‘‘ *کولگام پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

منشیات کے خلاف جنگ جاری‘‘ *کولگام پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

پلوامہ میں جموں و کشمیر بینک کا اے ٹی ایم لوٹ لیا گیا۔

سی آر پی ایف امرناتھ یاترا کیلئے پوری طرح تیار، آئی جی سی آرپی ایف

سی آر پی ایف امرناتھ یاترا کیلئے پوری طرح تیار، آئی جی سی آرپی ایف

جموں وکشمیر میں گرفتار فرضی پی ایم او افسر گجرات لایا گیا

جموں وکشمیر میں گرفتار فرضی پی ایم او افسر گجرات لایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »