• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکیورٹی فورسز نے ایل او سی کے قریب ڈرون مار گرایا

سکیورٹی فورسز نے ایل او سی کے قریب ڈرون مار گرایا

by امت ڈیسک
13/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں آج صبح لائن آف کنٹرول کے قریب ایک مشتبہ ڈرون دیکھا گیا۔بھارتی سیکیورٹی فورسز نے فورا کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مار گرایا۔ڈرون کو مار گرانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق سرحد کے بالکل قریب واقع بیری پٹن اور سیوٹ کے علاقوں میں ایک ڈرون کو دیکھا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرانے کے بعد تلاشی شروع کی۔ ڈرون کی تلاشی کے دوراان میگزین، نقد روپے اور دیگر اشیاء وغیرہ برآمد کئے گئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کے مطابق بیری پٹن اور سیوٹ کے علاقوں میں ایک ڈرون کو اڑتے ہوئے دیکھا گیا۔اس کے بعد فورا کارروائی کی گئی اور ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ڈرون کو مار گرانے کے بعد تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔اس طرح کی کارروائی انجام دینے کے بعد علاقے میں تلاشی مہم چلائی جاتی ہے۔جو ہم لوگ کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا مزید کہنا ہے کہ سرحد پار سے ڈرون کو اسمگلنگ کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب تک اس سے جو چیزیں برآمد ہوئی ہیں ان میں ایک اے کے رائفل کے کچھ میگزین، ایک سیل بند پیک، اور نقدی روپے شامل ہیں۔ علاقے میں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے پہلے بھی سرحد کے قریب اس طرح کی کارروائی کو انجام دی ہے۔سرحد پار سے مبینہ طور پر اسمگلنگ کے لئے ڈرون کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بٹھنڈہ کے ملٹری اسٹیشن میں گولی لگنے سے فوجی اہلکار جاں بحق*

Next Post

امت شاہ دہلی میں جموں و کشمیر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

امت شاہ دہلی میں جموں و کشمیر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد اور غلام انکاؤنٹر میں ہلاک

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد اور غلام انکاؤنٹر میں ہلاک

*"کلاس II تک طلباء کے لیے کوئی ہوم ورک نہیں": DSEK ہوم ورک کا شیڈول جاری کرتا ہے*

پونچھ :تعزیت پر بھیڑ اُمڈ آنے سے مکان گر گیا، 43 افراد زخمی

پونچھ :تعزیت پر بھیڑ اُمڈ آنے سے مکان گر گیا، 43 افراد زخمی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر انتقال کر گئے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »