• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت میں ہر کسی کو احتجاج کا حق حاصل ہے: غلام نبی آزاد

بھارت میں ہر کسی کو احتجاج کا حق حاصل ہے: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
30/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
شوپیاں: جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے برتھی پورہ علاقے میں ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کارکنان کا پہلا کنونشن منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد کے علاؤہ پارٹی کے دیگر سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ اس پارٹی کنونشن میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران غلام نبی آزاد نے پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی میں شمولیت کرانے کے لیے محنت کریں اور پارٹی کو مزید مضبوط کریں ۔

غلام نبی آزاد نے جی 20 اجلاس کے بارے میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ یہ اجلاس تمام پہلوؤں سے ہمارے لیے سازگار ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ جی 20 کا یہ اجلاس آئندہ ماہ 23 مئی کو سرینگر میں منعقد ہوگا۔اس سے قبل وائی 20 پری سمٹ لیہہ میں منعقد ہوا تھا جس میں 30 ممالک کے 103 مدوبین نے شرکت کی تھی جس میں کئی عالمی مسائل پر غور و خوض کیا گیا۔ لیہہ میں منعقدہ اجلاس گزشتہ دنوں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔غلام نبی آزاد نے دہلی کے جنتر منتر میں جاری پہلوانوں کے احتجاج سے متعلق بھی بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر کسی کو احتجاج کا حق حاصل ہے۔ یاد رہے کہ احتجاج کررہے پہلوانوں کا لائٹ پانی بند کرنے اور کیس درج کرنے کے بعد متعدد سیاسی رہنما پہلوانوں سے ملاقات کے لیے جنتر منتر پہنچ رہے ہیں۔گزشتہ روز کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سمیت کئی سینیئر رہنماؤں نے پہلوانوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنیں۔وہیں دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال بھی مظاہرین سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ حملہ کے بعد عام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

ریاسی سڑک حادثے میں 3 افراد ازجاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ریاسی سڑک حادثے میں 3 افراد ازجاں

ریاسی سڑک حادثے میں 3 افراد ازجاں

لوگوں کو بااختیار بنانے کےلیے اسمبلی الیکشن ناگزیر : بخاری

لوگوں کو بااختیار بنانے کےلیے اسمبلی الیکشن ناگزیر : بخاری

غریب طلباء سرینگر کے بزنس اورینٹڈ کوچنگ سینٹرز میں داخلے کے متحمل نہیں ہوسکتے

غریب طلباء سرینگر کے بزنس اورینٹڈ کوچنگ سینٹرز میں داخلے کے متحمل نہیں ہوسکتے

عید الفطر کی نماز امسال عید گاہ سرینگر میں ادا کی جائے گی/ وقف بورڈ

مزارات پر عطیات ملازمین کی تنخواہوں کے لیے استعمال نہیں ہوں گے: چیئرپرسن وقف ڈاکٹر درخشاں اندرابی

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

این آئی اے نے ٹیرر فنڈنگ ​​کیس میں نعیم خان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »