• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال میں آگ لگنے سے جامع مسجد خاکستر

ترال میں آگ لگنے سے جامع مسجد خاکستر

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت ڈیسک

سری نگر، 10 مئی: پلوامہ ضلع کے ترال قصبے میں بدھ کی صبح آگ لگنے کے واقعے میں ایک جامع مسجد جل کر خاکستر ہوگئی۔

ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ترال قصبے کی جامع مسجد نور الاسلام میں آگ لگ گئی جس کے بعد مقامی افراد، پولیس اور فائر ٹینڈر نے موقع پر پہنچ کر آگ کو قریبی علاقے تک پھیلنے سے روکا اور آگ پر قابو پالیا۔

انہوں نے کہا کہ مسجد کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، انہوں نے کہا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے کپواڑہ میں یو اے پی اے کے تحت جائیداد ضبط کی

Next Post

ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »