• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

*جنوبی کشمیر میں دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا*

by امت ڈیسک
18/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سری نگر، 18 مئی: ضلع اننت ناگ کے لوکتی پورہ بجبہاڑہ علاقے میں جمعرات کو آگ لگنے سے کم از کم دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا۔

خبر رساں ایجنسی – کشمیر اسکرول تک پہنچنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ لوکٹی پورہ علاقے میں آج صبح آگ لگنے کے واقعے میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹینڈرز نے بروقت آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا۔ تاہم اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*مینڈھر پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ ٹھکانے کو تباہ*

Next Post

دیوسر کولگام میں تیز رفتار ڈمپر نے ماروتی آلٹو کو ٹکر مار دی، 3 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

دیوسر کولگام میں تیز رفتار ڈمپر نے ماروتی آلٹو کو ٹکر مار دی، 3 زخمی

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

*سڑک حادثے میں دو غیر مقامی افراد جاں بحق، 9 زخمی*

ہندوستان کی جی 20 صدارت کے دوران 100 واں جی 20 اجلاس

جی 20 میٹنگ: قریبی کوآرڈینیشن برقرار رکھیں، مشتبہ افراد پر نظر رکھیں، رات کی گشت میں اضافہ کریں :ڈی جی پی دلباغ سنگھ کی آفیسران کو تلقین

*پونچھ میں CASO کے دوران مشتبہ آئی ای ڈی، دیگر مواد برآمد*

*پونچھ میں CASO کے دوران مشتبہ آئی ای ڈی، دیگر مواد برآمد*

بجلی کرنٹ لگنے کے 11 دن بعد سوپور کا نوجوان چل بسا

بجلی کرنٹ لگنے کے 11 دن بعد سوپور کا نوجوان چل بسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »