• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بجلی کرنٹ لگنے کے 11 دن بعد سوپور کا نوجوان چل بسا

بجلی کرنٹ لگنے کے 11 دن بعد سوپور کا نوجوان چل بسا

by امت ڈیسک
18/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں ایک نوجوان بجلی کرنٹ لگنے کے 11 دن بعد سرینگر کے اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ دانش احمد ولد خضر محمد بٹ ساکن بادام باغ سوپور 7 مئی 2023 کو سوپور ٹاؤن میں ایک آرمی کیمپ میں سی سی ڈی وی انسٹال کر رہا تھا کہ بجلی کرنٹ لگنے سے دانش شدید طور پر زخمی ہوا جس کا علاج سرینگر کے اسپتال میں جاری تھا اور 18 مئی بروز جمعرات دانش زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی جنگ ہار گیا۔

معاملے کی نسبت کیس پہلے ہی پولیس اسٹیشن میں درج ہے جبکہ اس دوران انتظامیہ نے مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دھانی کرائی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*پونچھ میں CASO کے دوران مشتبہ آئی ای ڈی، دیگر مواد برآمد*

Next Post

CUET امتحان؛ طلباء وادی سے باہر امتحانی مراکز کی الاٹمنٹ پر تشویش کا اظہار۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
CUET امتحان؛ طلباء وادی سے باہر امتحانی مراکز کی الاٹمنٹ پر تشویش کا اظہار۔

CUET امتحان؛ طلباء وادی سے باہر امتحانی مراکز کی الاٹمنٹ پر تشویش کا اظہار۔

کولگام پولیس نے 04 افراد کو گرفتار کیا اور 05 گاڑیاں ضبط کیں جن میں 01 JCB مشین بھی شامل تھی جو کان کنی کے معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل میں ملوث تھی*

کولگام پولیس نے 04 افراد کو گرفتار کیا اور 05 گاڑیاں ضبط کیں جن میں 01 JCB مشین بھی شامل تھی جو کان کنی کے معدنیات کی غیر قانونی نکالنے اور نقل و حمل میں ملوث تھی*

جی ٹوئنٹی اجلاس: سری نگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی، فضائی نگرانی کے لئے ڈرونز کا استعمال

جی ٹوئنٹی اجلاس: سری نگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی، فضائی نگرانی کے لئے ڈرونز کا استعمال

سی یو ای ٹی امتحانی مراکز جموں کشمیر سے باہر رکھنے سے طلباء پریشان

سی یو ای ٹی امتحانی مراکز جموں کشمیر سے باہر رکھنے سے طلباء پریشان

بارہمولہ میں ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 3 افراد پر پی ایس اے عائد

بارہمولہ میں ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 3 افراد پر پی ایس اے عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »