• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہو گیا:جتندر سنگھ

جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہو گیا:جتندر سنگھ

by امت ڈیسک
28/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانیہ ختم ہوگیا۔انہوں نے جی ٹوئنٹی اجلاس کی کامیابی کے لئے سبھی متعلقین کا شکریہ ادا کیا۔ان باتوں کا اظہار وزیر نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بت چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرینگر میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کامیاب رہا اور لوگوں نے مندوبین کا والہانہ استقبال کیا۔ان کے مطابق جس طرح سے کشمیر کے لوگوں نے اس اجلاس کا خیر مقدم کیا اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ کشمیر کے لوگوں کو پچھلے تین دہائیوں سے عسکریت پسندی کے باعث مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ کشمیر کا عام آدمی اب آگے بڑھنا چاہتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جب بھی کوئی سیاح ملک کی سیر وتفریح پر آتا ہے تو اس کے ذہن میں تاج محل دیکھنے کی خواہش اور کشمیر جانے کی تمنا ہوتی ہے۔ مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ جی ٹوئنٹی اجلاس سے کشمیر کے متعلق غلط بیانہ اب پوری طرح سے ختم ہو گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس سے جموں وکشمیر میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔جتندر سنگھ نے کہا کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس ہوئے لیکن سرینگر میں جو میٹنگ ہوئی وہ کامیاب رہی ہے۔

خیال رہے شہر آفاق جھیل ڈل کے کنارے پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں جی 20 کے سیاحتی شعبے سے متعلق ورکنگ گروپ کا تین روزہ اجلاس 24 مئی کو اختتام پزیر ہوا ۔اجلاس میں سیاحت کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل بحث کی گئی اور اس میں دنیا کے طاقتور ممالک کے مندوبین شرکت کی ایسے میں امید کی جارہی ہے کہ مندوب کشمیر کی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپنے اپنے ممالک میں سفیروں کا رول ادا کرے گے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دو روز میں ہی ’کیاہ کَر کورِ مول‘ انتہائی مقبول

Next Post

سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی” *کلگام پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی” *کلگام پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کیا

سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی" *کلگام پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کیا

"سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی” *کلگام پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کیا

"سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی" *کلگام پولیس نے چار جواریوں کو گرفتار کیا

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

وادی کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تلمولہ گاندربل میں میلہ ماتا کھیر بھوانی منایا گیا۔

تلمولہ گاندربل میں میلہ ماتا کھیر بھوانی منایا گیا۔

بجلی کھمبے سے گر کر بڈگام کا شہری لقمہ اجل

بجلی کھمبے سے گر کر بڈگام کا شہری لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »