• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تحقیقات ہو کہ ٹریک پر ٹکر روکنے والا آلہ نصب کیا گیا تھا ، فاروق عبداللہ

تحقیقات ہو کہ ٹریک پر ٹکر روکنے والا آلہ نصب کیا گیا تھا ، فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
03/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک!//
سرینگر: اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں گزشتہ روز ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ اس حوالے سے نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے کہ کیا اس خوفناک ٹرین حادثے کے راستے پر ٹکر روکنے والا آلہ( انیٹی کلوزین ڈیوائس) نصب کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے اعلان کیا تھا کہ اب ایک اہم آلہ مل گیا ہے، جو مستقبل میں ٹرین حادثات کو روک سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں اس کی تحقیق ہونی چاہیے کہ آیا وہ ڈیوائس موجود تھا اور اگر تھا تو اس ڈیوائس نے کام کیوں نہیں کیا جب ٹرین کا حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہر کوئی جاننا چاہے گا کہ وہاں کیا ہوا۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ ملک کے لیے انتہائی افسوسناک دن ہے کیونکہ تین ٹرینوں کے تصادم کی وجہ سے 180 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ جب ایک ٹرین پٹری سے اتری تو کیا راستے میں آنے والے دوسری ٹرینوں کے پاس اطلاع دینے کا کوئی طریقہ نہیں تھا؟

بتادیں کہ کمشنر آف ریلوے سیفٹی اور ساؤتھ ایسٹرن سرکل کی جانب سے اس حادثہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹرین کے تصادم کو روکنے والا نظام "کاوچ” ٹریک پر موجود نہیں تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی ریلوے کے ترجمان امیتابھ شرما نے کہان اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ریسکیو آپریشن ختم ہو گیا ہے اور اب بحالی کا کام شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریک پر ‘کاوچ ‘دستیاب نہیں تھا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*قاضی گنڈ میں ڈرائیور پراسرار طور پر ٹرک کے اندر مردہ پایا گیا*

Next Post

محبوبہ مفتی کو 3 سال بعد پاسپورٹ جاری*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*محبوبہ کا کہنا ہے کہ جب تک جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوتا وہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گی*

محبوبہ مفتی کو 3 سال بعد پاسپورٹ جاری*

اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

*بڈگام میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون کی موت*

جموں سے چھ روہنگیا پناہ گزیں گرفتار

جموں سے چھ روہنگیا پناہ گزیں گرفتار

اڈیشہ ٹرین حادثہ، لاشیوں کی شناخت کرنا اب بڑا چلینج:حکام

اڈیشہ ٹرین حادثہ، لاشیوں کی شناخت کرنا اب بڑا چلینج:حکام

گمشدہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

گمشدہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »