• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بی ایس ایف نے امرتسر بارڈر کے قریب پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

by امت ڈیسک
08/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جالندھر:بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب میں بین الاقوامی سرحد کے قریب بھینی راجپوتانہ میں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ؤبی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے جمعرات کو بتایا کہ بدھ کی رات تقریباً 9.10 بجے، بی ایس ایف کے گہرائی میں تعینات دستوں نے گاؤں بھینی راجپوتانہ ضلع امرتسر کے قریب ایک مشتبہ ڈرون کی ہلکی سی آواز سنی۔ مقررہ مشق کے مطابق، بی ایس ایف کے اہلکاروں نے ڈرون کو روکنے کے لیے فوری رد عمل کا اظہار کیا۔اسی دوران پولیس ناکہ پارٹی بھی بی ایس ایف پارٹی کے ساتھ شامل ہوگئی، اور علاقے میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی گئی۔ تلاشی کے دوران گاؤں بھینی راجپوتانہ کے نواحی علاقے سے ملحقہ کھیت سے ٹوٹی ہوئی حالت میں ایک ماڈل ڈی جے آئی میٹرکس 300 آڑ ٹی کے سیریز کا کواڈ کاپٹر ڈرون برآمد ہوا۔

واضح رہے کہ پنجاب کے مختلف سرحدی علاقوں میں پاکستانی ڈرونز کی آئے دن سرگرمیاں دیکھی جارہی ہے ان ڈرونز کو بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے تباہ کردیا جاتا ہے۔ بارڈر سکیورٹی فورسز کے مطابق پچھلے کچھ دنوں سے پاکستانی ڈرونز کے ذریعہ کبھی اسلحہ و گولہ باردو تو کبھی نشیلی ادویات اور ڈرگس کو گرایا جارہا تھا۔ فورسز کے مطابق ان اسلحہ وگولہ باردو کو ضبط کرلیا گیا اور ڈرگس کو بھی تباہ کردیا گیا۔خیال رہے کہ پنجاب کے علاوہ جموں و کشمیر میں بھی سرحدی علاقوں میں پاکستانی ڈرونز کی سرگرمیاں دیکھی جاتی ہے۔ جنہیں بروقت سکیورٹی فورسز کی جانب سے مار گرایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

Next Post

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

حجا ب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں، طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں / آلوک کمار

عبایا ‘پابندی’ کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

عبایا 'پابندی' کے معاملے پر پرنسپل نے مانگی معافی

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

*بٹا مالو پر اداسی چھا گئی کیونکہ 10 سالہ لڑکا 13 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا*

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا*

*بارہمولہ پولیس نے گونڈولا فیز II عفروت گلمرگ، بارہمولہ سے تقریباً 250 سیاحوں کو بچایا*

*بارہمولہ پولیس نے گونڈولا فیز II عفروت گلمرگ، بارہمولہ سے تقریباً 250 سیاحوں کو بچایا*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »