• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پیلٹ گن کی متاثرہ انشاء مشتاق بارہویں جماعت کے امتحان میں کامیاب

پیلٹ گن کی متاثرہ انشاء مشتاق بارہویں جماعت کے امتحان میں کامیاب

by امت ڈیسک
10/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں:جموں کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں سے قریب دس کلومیٹر کی دوری پر واقع سیدھو گاؤں کی رہنے والی بینائی سے محروم انشاء مشتاق نے بارہویں جماعت کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 2016 میں سیدھو شوپیاں میں ایک احتجاج کے دوران انشاء مشتاق کھڑکی سے جھانک رہی تھیں، اسی دوران وہ پیلٹ گن سے نکلے چھروں کا شکار ہونے کے بعد بینائی سے محروم ہوگئی تھیں۔

سال 2016 میں کشمیر وادی کے اندر بھڑکے تشدد پر قابو پانے کے لیے پیلٹ بندوقوں کا استعمال کیا گیا۔ اس دوران پیلٹ گن کا شکار ہو کر متعدد افراد جزوی یا مکمل طور پر بینائی سے محروم ہو گئے تھے۔ انشاء مشتاق بھی انہیں متاثرین میں سے ایک ہیں۔ پیلٹ گن سے مکمل طور سے نابینا ہونے کے باوجود انشا مشتاق بارہویں جماعت کے امتحانات میں پاس ہوگئیں۔ واضح رہے کہ کل بروز جمعہ شام کے وقت کشمیر میں بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج جاری کیے گئے۔

وادی کشمیر میں پیلٹ گنز کے استعمال پر انسانی حقوق کی متعدد ملکی و غیر ملکی تنظیموں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق کشمیر میں مظاہرین پر قابو پانے کے لیے پیلٹ گنز کا بے تحاشہ استمعال کیا گیا تھا جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد مستقل طور پر معذور ہو گئے۔ سماجی تنظیموں نے وادیٔ کشمیر میں مظاہروں کے دوران پیلٹ گنز کے استعمال کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ کی خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت، بیٹا 12ویں جماعت کے امتحان میں کامیاب نہ ہو سکا*

Next Post

دہلی فساد معاملہ، جیل میں بند عمر خالد کے ایک ہزار دن مکمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
دہلی فساد معاملہ، جیل میں بند عمر خالد کے ایک ہزار دن مکمل

دہلی فساد معاملہ، جیل میں بند عمر خالد کے ایک ہزار دن مکمل

ہندواڑہ میں المناک سڑک حادثہ، 18 سالہ نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا دوسرا زخمی

ہندواڑہ میں المناک سڑک حادثہ، 18 سالہ نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا دوسرا زخمی

پہلے میں روئی پھر خوش ہو گئی’ امتحان میں کامیابی پر  پیلٹ متاثرہ انشاء کا رد عمل

پہلے میں روئی پھر خوش ہو گئی' امتحان میں کامیابی پر پیلٹ متاثرہ انشاء کا رد عمل

گجرات میں دوشیزہ اور 4 کشمیری گرفتار/ پولیس

گجرات میں دوشیزہ اور 4 کشمیری گرفتار/ پولیس

کولگام میں 900 کنال پوست کی کاشت تباہ

کولگام میں 900 کنال پوست کی کاشت تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »