• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کی فائرنگ

بڈگام میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کی فائرنگ

by امت ڈیسک
15/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
(جموں و کشمیر):وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں پولیس نے بدھ کے روز امام باڑا علاقے کے قریب مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد فائرنگ کی۔ بڈگام پولیس کے مطابق، "کورٹ کمپلیکس بڈگام کے قریب رات کے گشت کے دوران پولیس نے ایک کھڑی کار کو دیکھا اور اس کے اندر کچھ مشکوک سرگرمی دیکھی۔ جب وہ گاڑی کے قریب پہنچے تو لوگوں نے بھاگنے کی کوشش کی اور گشت کرنے والی ٹیم نے ہوا میں گولیاں چلائیں۔”

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ "بعد میں یہ طے پایا کہ دونوں افراد نشے میں تھے۔ دونوں کو طبی قانونی کارروائیوں اور نوٹس لینے کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔” اس سے قبل ذرائع سے ملنے والی ابتدائی معلومات کی بنیاد پر رپورٹ گیا تھا کہ ایک نجی کار میں سوار دو نامعلوم عسکریت پسندوں نے زیارت امام باڈہ کے قریب کھڑی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ جس کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا۔

تاہم، بعد میں پولیس نے باضابطہ طور پر تصدیق کی کہ فائرنگ کے واقعے کے دوران ایک پرائیویٹ کار کو نقصان پہنچا ہے اور دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جو عسکریت پسند نہیں ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں انتخابات منعقد کیوں نہیں کرائے جا ریے: آزاد

Next Post

پولیس نے عدالت میں تین عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
پولیس نے عدالت میں تین عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

پولیس نے عدالت میں تین عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین لقمہ اجل ، بچے سمیت تین دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین لقمہ اجل ، بچے سمیت تین دیگر زخمی

بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امرناتھ یاترا کے لیے پولیس اہلکار تعینات

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »