• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایپل کے ملازم کا کمپنی پر مذہبی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام، مستعفی

ایپل کے ملازم کا کمپنی پر مذہبی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام، مستعفی

by امت ڈیسک
17/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلورو:ایپل کمپنی کے ایک ملازم خالد پرویز نے بنگلورو آفس میں کام کی جگہ پر ہراساں کئے جانے، جیسے بدسلوکی، انتظامی غلطیوں اور اسلامو فوبک تبصروں کا حوالہ دیتے ہوئے استعفی دے دیا۔ خالد پرویز نے ایپل میں ایک دہائی سے زائد عرصے تک کام کیا۔ وہ لنکڈ اِن پورٹل کو بتایا کہ کمپنی کے ایچ آر کے ساتھ اسلامو فوبک تبصروں کا مسئلہ کو اٹھانے کے بعد ان سے کہا گیا کہ وہ "انتظامیہ پر بھروسہ کریں” اور مناسب تحقیقات کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔ تاہم دو ماہ کی طویل انتظار کے بعد بھی کوئی کارروائی نہ کیے جانے سے وہ ناخوش تھے۔

ناراض ملازم نے بتایا کہ جب میں نے ذمہ داروں سے اسلامو فوبک تبصروں کے بارے میں پوچھا تو کسی نے میرے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا، لہذا میں سمجھ گیا کہ کبھی بھی کوئی تفتیش نہیں کی گئی اور جب کہ یہ بڑا کارپوریٹ کور اپ تھا۔ ‘‘ پرویز نے مزید کہا کہ ان کی ذہنی صحت کو لیکر مذاق اڑایا گیا اور انہیں ہراساں کیا گیا۔ پرویز نے بتایا کہ ان سب سے تنگ آکر انہوں نے استعفی دینا بہتر سمجھا۔

پرویز نے اپنے ساتھیوں اور دیگر کارپوریٹ عملے سے امتیازی سلوک اور بد سلوکی کے خلاف آواز اٹھانے کی بھی درخواست کی اور زور دیا کہ وہ ہر چیز کا نوٹس بھی لیں۔ وہیں ایپل انڈیا نے ابھی تک ان الزامات کے متعلق کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مقامی گمشدہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

Next Post

ڈوڈہ قتل، قاتل نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
ڈوڈہ قتل، قاتل نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی

ڈوڈہ قتل، قاتل نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں و کشمیر کے کٹرہ میں زلزلے کے جھٹکے

جموں و کشمیر کے لوگوں کے فرضی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے دو افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے لوگوں کے فرضی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے دو افراد گرفتار

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

بھاجپا اسمبلی الیکشن کے لئے پوری طرح سے تیار :رویندر رینا

سری لنکا کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

سری لنکا کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »