• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمسن لڑکی کی عزت پر حملہ کرنے والا درندہ صفت شخص گرفتار : پولیس

کمسن لڑکی کی عزت پر حملہ کرنے والا درندہ صفت شخص گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
06/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر پولیس نے کمسن لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 46سالہ محمد اقبال شیخ ولد غلام قادر شیخ ساکن کانٹھ پورہ سوگام کپوارہ حال پمپوش کالونی سری نگر کو 15سالہ لڑکی کی عزت تار تار کرنے کی پادائش میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر92 زیر دفعات 352,376,506آئی پی سی اور 3/4پاسکو ایکٹ کے تحت صفا کدل پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔غور طلب ہے کہ ملزم مذکورہ لڑکی کا قریبی رشتہ دار بتایا جارہا ہے۔بتادیں کہ بدھ کے روز بھی سری نگر پولیس نے عصمت دری کے ایک واقعے کے سلسلے میں نوجوان کوگرفتار کیا تھا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے فیضان نذیر برطانیہ کی شاہی حکومت میں بیوروکریٹ منتخب

Next Post

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

*کشمیر میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے جوڑے سمیت 4 افراد ہلاک

کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری لقمہ اجل

بھگوتی نگرجموں بیس کیمپ میں یاتریوں کے بھیس میں چور داخل، دو گرفتار

بھگوتی نگرجموں بیس کیمپ میں یاتریوں کے بھیس میں چور داخل، دو گرفتار

رامبن میں ٹریفک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور زخمی

رامبن میں ٹریفک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور زخمی

تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

تقسیمِ ہند کے پچھتر سال بعد دو بھائیوں کی ملاقات، اب پاکستان میں بڑے بھائی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »