امت نیوز ڈیسک //
کولگام ضلع کے گڈر علاقے میں جمعہ کو آسمانی بجلی گرنے سے ایک 45 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔
حکام نے بتایا کہ گڈر کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جس کی شناخت حمید اللہ ولد حسن خان ساکنہ گڈر کولگام کے بطور ہوئی ہے۔

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS