• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر مشتبہ بیگ برآمد

سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر مشتبہ بیگ برآمد

by امت ڈیسک
31/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں قومی شاہراہ پر پیر کی علی الصبح ایک مشتبہ چیز برآمد ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ زنگم پٹن میں نیشنل ہائی وے پر فلائی اوور پر ایک مشکوک بیگ ملا ہے اور اس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم، فوج کی آر آر 29 اور سی آر پی ایف موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں تلاشی کارروائی مہم شروع کی۔ دریں اثناء بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا تاکہ بیگ کے اندر کیا ہے پتہ لگایا جا سکے۔ اسی درمیان خبر ہے کہ اس بیگ کو دھماکے سے اڑا کر تباہ کر دیا گیا۔ آپ کو بتادیں کہ اس دران نیشنل ہائی وے پر دونوں طرف سے گاڑیوں کو روک دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے علاقے کو اپنی تحویل میں لیا ہے اور علاقے میں سکیورٹی سخت کر دی ہے۔ پتہ لگایا جا رہا ہے کہ آخر اس مشکوک بیگ کو سڑک پر کس نے رکھا ہے۔

اس ضمن میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ایک ٹیم نے کافی مشقت کے بعد اس مشتبہ چیز کو دھماکہ کیا اور اس کے فورن بعد سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لے شروع کیا گیا تاہم علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے پٹن اور کے گردونواح علاقوں میں تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں مشکوک بیگ لاوارث حالت میں پائے جا چکے ہیں۔ ان میں سے کچھ بیگ میں دھماکہ خیز مواد و آلات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ انہیں خدشات کے پیش نظر سکیورٹی ادارے بارہمولہ میں برآمد مشکوک بیگ کے حوالے سے کافی محتاط نظر آ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ارنیہ سیکٹر جموں میں درانداز مارا گیا: بی ایس ایف

Next Post

ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی، اسپتال منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی، اسپتال منتقل

ہندواڑہ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی، اسپتال منتقل

پی ڈی پی مسئلہ کشمیر کا حل بننا چاہتی ہے نہ کہ رکاوٹ:محبوبہ مفتی

پی ڈی پی مسئلہ کشمیر کا حل بننا چاہتی ہے نہ کہ رکاوٹ:محبوبہ مفتی

سرینگر کے ڈپٹی میئر کے خلاف مبینہ کورپشن کی جانچ کا حکم

سرینگر کے ڈپٹی میئر کے خلاف مبینہ کورپشن کی جانچ کا حکم

منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

جئے پور: ٹرین میں فائرنگ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

جئے پور: ٹرین میں فائرنگ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »