• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جئے پور: ٹرین میں فائرنگ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

جئے پور: ٹرین میں فائرنگ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
31/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ممبی _ 31 جولائی :مہاراشٹر کے پال گھر میں جے پور-ممبئی پاسنجر ٹرین میں پیش آئے فائرنگ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ ٹرین گجرات سے ممبئی آرہی تھی۔ مرنے والوں میں ایک آر پی ایف اے ایس آئی سمیت 3 مسافر شامل ہیں۔ آر پی ایف کے کانسٹیبل چیتن نے سب کو گولی مار دی ۔

فائرنگ کا یہ واقعہ واپی سے بوریویلیمیرا روڈ اسٹیشن کے درمیان پیش آیا۔ جی آر پی ممبئی کے جوانوں نے ملزم کانسٹیبل کو میرا روڈ بوریولی سے گرفتار کیا اور اس کے بعد ملزم کو بوریولی پولیس اسٹیشن لایا گیا۔

یہ واقعہ جے پور ایکسپریس (ٹرین نمبر 12956) کے کوچ نمبر B5 میں پیش آیا۔ یہ واقعہ پیر کی صبح 5.23 بجے پیش آیا۔ آر پی ایف جوان اور اے ایس آئی دونوں ٹرین میں سفر کر رہے تھے۔ اسی دوران کانسٹیبل چیتن نے اے ایس آئی تکارام کے درمیان کسی بات پر زبردست بحث اور تکرار ہوئی ۔ جس پر کانسٹیبل چیتن نے اے ایس آئی پر اچانک فائرنگ کردی جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ممبئی کے ڈی سی پی ویسٹرن ریلوے سندیپ وی نے آج تک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ ملزم کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ لیکن سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ اگر اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی تو پھر اسے ڈیوٹی پر کیوں تعینات کیا گیا؟

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات فروش کا بینک اکاؤنٹ سیز، رقم ضبط

Next Post

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں تیسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں تیسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی

ایس آئی اے کی جانب سے پونچھ میں تیسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی

دس ہزار خواتین کے لاپتہ ہونے کیخلاف نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی احتجاج ریلی

دس ہزار خواتین کے لاپتہ ہونے کیخلاف نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی احتجاج ریلی

برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »