• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی تنسیخ کے خلاف جموں میں کانگریس کا احتجاج

دفعہ 370 کی تنسیخ کے خلاف جموں میں کانگریس کا احتجاج

by امت ڈیسک
05/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ہفتے کے روز دفعہ 370 کی چوتھی سالگرہ پر یہاں احتجاج کرتے ہوئے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجیوں نے اپنے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے جن پر ریاستی درجے کی بحالی،اراضی حقوق کا تحفظ وغیرہ جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔

اس موقع پر کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے میڈیا کو بتایا: ‘ہم آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں جموں وکشمیر میں کچھ بھی نہیں بدلا یہ نو سال سب سے بد حال برس تھے’۔

انہوں نے کہا: ‘بی جے پی نے جو خوشحالی، ایجوکیشن، ہیلتھ وغیرہ میں بہتری کے وعدے کئے تھے وہ پورے نہیں ہوئے’۔ ان کا کہنا تھا: ‘ملک میں ایسا نعرہ دیا گیا جیسے جموں وکشمیر پہلے ملک کا حصہ نہیں تھا دفعہ 370 ختم ہونے کے بعد ملک کا حصہ بن گیا جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں جموں وکشمیر پہلے بھی ملک کا حصہ تھا اور آج بھی ہے’۔

موصوف صدر نے کہا: ‘بی جے پی نے جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس لگا کر، سمارٹ میٹر نصب کرکے، بلڈوزر چلا کر لوگوں پر ظلم کیا’۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا مطالبہ ہے کہ ہمارے ریاستی درجے کو بحال کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں نرسوں سے انتخابات نہیں ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پتھری بازی اور ہڑتالی کالیں اب یاد پارینہ: بی جے پی

Next Post

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

جدہ میں سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پردوروزہ مذاکرات کا آغاز

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

دہلا دینے والی ویڈیو، مگرمچھ فٹ بال پلیئر کو قتل کرکے لاش گھسیٹتا لے گیا

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

محبت آفات سے زیادہ مضبوط، فلپائنی جوڑنے نے سمندری طوفان کے دوران ہی شادی کر لی

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »