• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

محبت آفات سے زیادہ مضبوط، فلپائنی جوڑنے نے سمندری طوفان کے دوران ہی شادی کر لی

by امت ڈیسک
06/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

منیلا: قدرتی آفات کے تمام المناک نتائج کے برعکس ایک فلپائنی جوڑے نے سمندری طوفان ’’ ٹائفون‘‘ کا مقابلہ کیا اور سیلاب آنے کے بعد چرچ میں شادی کر لی۔ نوبیاہتا جوڑے پاؤلو پیڈیلا اور ڈیان وکٹوریانو نے اپنی شادی کی تقریب شرکت ٹخنوں تک پانی کے ساتھ میں منعقد کی۔ یہ شادی ایسے وقت میں ہوئی جب ’’طوفان ٹائفون‘‘ نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

وہ بھی مہمانوں میں گھرے ہوئے تھے جنہوں نے سخت موسمی حالات کے باوجود شرکت پر اصرار کیا۔ ویڈیو میں دلہن چرچ کے وسط میں چلتی ہوئی نظر آئی اور نیچے سے پانی نے اس کی شادی کے لباس کو لپیٹ میں لے لیا۔

سوشل میڈیا پر اس شادی کی تفصیلات کو پھیلایا گیا۔ دلہن نے انکشاف کیا کہ وہ شادی سے ایک ہفتہ قبل مسلسل بارش کی وجہ سے پریشان تھی۔ یہاں تک کہ شادی کے عین دن ایک اور طوفان آگیا۔ دلہن نے بتایا کہ وہ اور اس کا دولہا صبح کے وقت پریشان ہوگئے جب انہیں معلوم ہوا کہ چرچ میں سیلاب آ گیا ہے۔

خاتون نے بتایا کہ اس وقت ہم نے طریقہ کار کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا چاہے کوئی بھی شرکت نہ کرے۔

یاد رہے سمندری طوفان گزشتہ بدھ کو شمالی فلپائن سے ٹکرایا جس سے درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے، بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش ہوگئی۔ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب آگیا۔ فلپائن میں سمندری طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہو گئی اور 4 کوسٹ گارڈز سمیت 21 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلا دینے والی ویڈیو، مگرمچھ فٹ بال پلیئر کو قتل کرکے لاش گھسیٹتا لے گیا

Next Post

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

کپواڑہ میں ایل او سی پر درانداز ہلاک

تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

راجوری میں دوسرے روز بھی جھڑپ جاری

اسمارٹ میٹر کی تنصیب کے بعد بجلی کے بل سستے ہوں گے: منوج سنہا

اسمارٹ میٹر کی تنصیب کے بعد بجلی کے بل سستے ہوں گے: منوج سنہا

بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ اروناچل پردیش سے شروع ہوسکتا ہے

بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ اروناچل پردیش سے شروع ہوسکتا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »