• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

دہلا دینے والی ویڈیو، مگرمچھ فٹ بال پلیئر کو قتل کرکے لاش گھسیٹتا لے گیا

by امت ڈیسک
06/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سان ہوزے: سنٹرل امریکہ کے ملک کوسٹا ریکا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا۔ ایک مگرمچھ نے کوسٹا ریکن لیگ میں ڈیپورٹیوو ریو کانا میں ایک پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی جیس لوپیز اورٹیز (چوچو) کو مار ڈالا۔ مگرمچھ نے سانتا کروز میں دریا میں تیراکی کے دوران کھلاڑی پر حملہ کیا۔

اس حوالے سے گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں مگرمچھ کھلاڑی کی لاش کو دریا کی چوڑائی میں گھسیٹتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ پولیس کو 29 سالہ نوجوان کی لاش نکالنے کے لیے مگرمچھ کو گولی مارنا پڑی۔

Terrible la muerte del futbolista Tico, Jesús Alberto López, quien se metió a nadar a un rio en #CostaRica pic.twitter.com/s1kvDHL3QG

— Ricardo Morales Sánc (@riva_leo) August 4, 2023

کھلاڑی کے پڑوسیوں نے مقامی پولیس سارجنٹ کو بتایا کہ کھلاڑی جسمانی ورزش کر رہا تھا جب اس نے تیراکی کا فیصلہ کیا۔ پھر اس نے دریائے کناس پر پل سے چھلانگ لگا دی۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا بدقسمتی سے مگرمچھ نے اسے ڈوبا دیا تھا۔ ہم نہیں جانتے کہ اس کی موت ڈوبنے سے ہوئی یا مگرمچھ کے کاٹنے سے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جدہ میں سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پردوروزہ مذاکرات کا آغاز

Next Post

محبت آفات سے زیادہ مضبوط، فلپائنی جوڑنے نے سمندری طوفان کے دوران ہی شادی کر لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

محبت آفات سے زیادہ مضبوط، فلپائنی جوڑنے نے سمندری طوفان کے دوران ہی شادی کر لی

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

مبینہ عسکریت پسند ٹرینر کشمیر سے گرفتار، لکھنؤ کورٹ سے چودہ دن ریمانڈ منظور

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

کپواڑہ میں ایل او سی پر درانداز ہلاک

تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

راجوری میں دوسرے روز بھی جھڑپ جاری

اسمارٹ میٹر کی تنصیب کے بعد بجلی کے بل سستے ہوں گے: منوج سنہا

اسمارٹ میٹر کی تنصیب کے بعد بجلی کے بل سستے ہوں گے: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »