• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

by امت ڈیسک
07/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ: فوج کا کہنا ہے کہ پونچھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں حزب کمانڈر مارا گیا۔جموں میں مقیم دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل سنیل برتوال نے بتایا کہ پونچھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے گئے عسکریت پسند کی شناخت منیر حسین ولد ستار محمد ساکن پونچھ کے بطور ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس ریکارڈ کے مطابق مہلوک کمانڈر سال 1993میں پاکستان چلا گیا اور 1996 اور 1998میں واپس گھر آیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ پونچھ ضلع میں سکیورٹی فورسز پر ہوئے حملوں میں اس کا ہاتھ رہا ہے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق مہلوک کمانڈر کی بیوہ اور دو بچے سرنکوٹ پونچھ کے رہنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مولانا داود کشمیری جو کہ حزب المجاہدین کے چیف سید صلاح الدین کا قریبی ساتھی ہے، منیر حسین اس کے ساتھ رابطے میں تھا۔

موصوف ترجمان کے مطابق حال ہی میں حزب کی اسلام آباد پاکستان میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں راجوری اور پونچھ میں حزب کو مضبوط بنانے کا فیصلہ لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اسی میٹنگ کے دوران حزب نے فیصلہ لیا کہ منیر حسین کو ایک گارڈ کے ساتھ پونچھ اور راجوری میں ملیٹینسی کو مضبوط بنانے کی خاطر بھیجا جائے۔ان کے مطابق پیر پنچال میں ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر حسین کو ذمہ داری سونپی گئی تھی ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں موسم 14 اگست تک ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

Next Post

نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

سری نگر میں فرضی  آئی اے ایس، آئی پی ایس جوڑا گرفتار

سری نگر میں فرضی آئی اے ایس، آئی پی ایس جوڑا گرفتار

دلی سروسز بل منظوری، ہندوستانی جمہوریت کے لئے کالا دن: اروند کیجریوال

دلی سروسز بل منظوری، ہندوستانی جمہوریت کے لئے کالا دن: اروند کیجریوال

تین دہائی قبل کشمیری ریٹائرڈ جج نیل کنٹھ گنجو کے قتل کی تحقیقات شروع

تین دہائی قبل کشمیری ریٹائرڈ جج نیل کنٹھ گنجو کے قتل کی تحقیقات شروع

لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں دو گرفتار

لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں دو گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »