• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام: دو فرضی عامل خاتون سے 70 ہزار روپے اڑا لے گئے

بڈگام: دو فرضی عامل خاتون سے 70 ہزار روپے اڑا لے گئے

by امت ڈیسک
08/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام میں عجیب و غریب واقعہ میں دو فرضی عاملوں نے پیسے دوغبے کربے کا جھانسہ دے کر ماں بیٹی سے ستر ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے 70,000 روپے کی رقم جمع کی تھی۔ یہ واقعہ 9 محرم کو ضلع بڈگام کے زرگنڈ میں پیش آیا ہے۔
سلیمہ بانو زوجہ مرحوم غلام محمد ڈار نے بتایا کہ دو افراد ان کے گھر میں اس دعوے کے ساتھ داخل ہوئے کہ وہ گھر میں رکھی رقم کو دوگنا کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا، دونوں نے دعوی کیا کہ وہ لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرنے کے لیے تعویذ فراہم کرتے ہیں اور ان کا علاج کرتے ہیں۔ وہ ہمیں بتانے لگے کہ ان کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے جب کہ ان میں سے ایک نے میری والدہ سے پوچھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رقم کہاں رکھی ہے؟”۔
اُنہوں نے کہا کہ گھر میں ہم دو ہی تھے۔ میری ماں نے ان پر بھروسہ کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ پیسے دو گنا کر دیں گے۔ انہوں نے 70 ہزار روپے ان کے حوالے کر دیئے۔ پتہ نہیں پھر کیا ہوا، میں ان کے لیے چائے بنانے کمین میں چلی گئی۔ جب میں واپس آئی تو انہوں نے 10 روپے کے نوٹوں کا
دھاگے سے بندھا ایک وزنی پیکٹ میرے حوالے کیا۔ متاثرہ خاتون نے کہا کہ ان میں سے ایک نے مجھے یہ پیکٹ 9 دن کے بعد کھولنے کو کہا۔ "میں نے پیکٹ کا وزن چیک کیا اور سوچا کہ پیسے ہیں لیکن آج جب ہم نے اسے کھولا تو کاغذ کے ٹکڑے تھے ”۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائی ہے۔ متاثرہ سلیمہ نے بتایا کہ اس سے لوٹے گئے پیسے اس کی بیٹی کی شادی کے لیےجمع کئے گئے تھے۔ایک اہلکار نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے اور دونوں ٹھگوں کو پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چیف جسٹس آف انڈیا کی شیخ عبداللہ کی ستائش کی:نیشنل کانفرنس

Next Post

مسجد کے بیت الخلاء سے چھٹی جماعت کے طالبعلم کی لاش برآمد، اہل خانہ کا قتل کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
مسجد کے بیت الخلاء سے چھٹی جماعت کے طالبعلم کی لاش برآمد، اہل خانہ کا قتل کا الزام

مسجد کے بیت الخلاء سے چھٹی جماعت کے طالبعلم کی لاش برآمد، اہل خانہ کا قتل کا الزام

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

امرناتھ یاترا: شاہراہ بند ہونے کے پیش نظر یاترا جموں سے معطل

آپ نے منی پور میں میری بھارت ماتا کا قتل کیا: راہل گاندھی

آپ نے منی پور میں میری بھارت ماتا کا قتل کیا: راہل گاندھی

کشمیر میں 100 سے زائد بھاجپا لیڈران پارٹی کو کہہ سکتے ہیں خیر باد

کشمیر میں 100 سے زائد بھاجپا لیڈران پارٹی کو کہہ سکتے ہیں خیر باد

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

سری نگر میں بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں والد گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »