• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
15اگست کے پیش نظر سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں سخت سیکورٹی انتظامات

police

15اگست کے پیش نظر سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں سخت سیکورٹی انتظامات

by امت ڈیسک
10/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر /15اگست کو یوم آزدی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموں کشمیرمیں حفاظت کے غیر معمولی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔شیر کشمیراسٹیڈیم سرینگر اور مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں کے علاقو ں کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

15اگست کو یوم آزادی تقریبات کو احسن طریقے سے منعقد کرنے کیلئے جہاں پولیس کی جانب سے حفاظت کے غیر معمولی انتظامات کئے جارہے ہیں وہیں شہر سرینگر میںبھی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔ تقریبات کو خوش اسلوبی کیساتھ انجام دینے کیلئے جموںکشمیر میں حفاظت کے غیر معمولی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

شیر کشمیراسٹیڈیم سرینگر اور مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں کے علاقو ں کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ دراندازی کے واقعات رونما ہونے کے پیش نظر حد متارکہ پر مزید پولیس وفورسز تعینات کردی گئی ہیں کسی بھی ناخوشگوارواقعے کو ٹالنے کیلئے فورسزکو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں جبکہ شہر سرینگر میں فضائی نگرانی کیلئے ڈرون خدمات حاصل کی جا رہی ہے۔

15اگست کے موقعے پر ملک بھر کی طرح جموںوکشمیر میں بھی تقریبات کا انعقاد ہوگا سب سے بڑی تقریب شیر کشمیرسٹیڈیم سرینگر میں منعقد ہوگی جہاں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا مارچ پاسٹ پر سلامی لینگے اور گار ڈ آف آنر پیش کرئینگے ۔ شیر کشمیر اسٹیڈیم کے ارد گرد تین ٹائروں والی حفاظت کے اقدامات اٹھائے گئے ہیں ، سونگھنے والے کتوں کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ہی سرکاری اور عام شہریوں کوتقریب میں شرکت کرنے کی اجازت دی جائے گی ۔ اسٹیڈیم کے ارد گرد بھی پولیس وفورسز کے حصار قائم کئے گئے ہیں۔

اسٹیڈیم کی طرف جانے والی شاہرائوں پر چیکنگ پوائنٹ قائم کئے گئے ہیں ،شارپ شوٹرس کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہیں، سی سی ٹی وی کیمرو ں کے ذریعے لوگوں کی نقل وحرکت پر کڑی نظر رکھی جار ہی ہیں۔ ادھر شہر سرینگر میں ڈرون خدمات کے ذریعے مشکوک نقل و حمل پر نظر گزر رکھی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے الزام میں ملازم کے خلاف چارج شیٹ دائر: کرائم برانچ کشمیر

Next Post

سپریم کورٹ میں دفعہ370 پر متحرک آئینی بحث: سینئر ماہرین قانون و آئین کپل سبل ،گوپال سبھرامنیم سے لیکر ظفر احمدشاہ تک کے مفصل دلائل؛بینچ کی جانب سے اُٹھائے گئے تیکھے سوالات اور وکلاء کے مدلّل جوابات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ میں دفعہ370 پر متحرک آئینی بحث: سینئر ماہرین قانون و آئین کپل سبل ،گوپال سبھرامنیم سے لیکر ظفر احمدشاہ تک کے مفصل دلائل؛بینچ کی جانب سے اُٹھائے گئے تیکھے سوالات اور وکلاء کے مدلّل جوابات

سپریم کورٹ میں دفعہ370 پر متحرک آئینی بحث: سینئر ماہرین قانون و آئین کپل سبل ،گوپال سبھرامنیم سے لیکر ظفر احمدشاہ تک کے مفصل دلائل؛بینچ کی جانب سے اُٹھائے گئے تیکھے سوالات اور وکلاء کے مدلّل جوابات

ممبئی سےتعلق رکھنے والے کرکٹر  سرفراز خان نے کشمیر میں رچائی شادی؛ مہمان نوازی سے ہوئےمتاثر

ممبئی سےتعلق رکھنے والے کرکٹر سرفراز خان نے کشمیر میں رچائی شادی؛ مہمان نوازی سے ہوئےمتاثر

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

کشمیر میں سیاحوں کا راج ہے، ہم تو کہیں نہیں:سجاد لون

سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

یہ کہنا مشکل ہے کہ دفعہ 370 کو کبھی منسوخ نہیں کیا جاسکتا : سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »