• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں 6 ای بسوں کا آزمائشی سفر شروع

سرینگر میں 6 ای بسوں کا آزمائشی سفر شروع

by امت ڈیسک
24/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت خریدی گئی 6 ای بسوں کا آزمائشی سفر جمعرات کو سرینگر میں شروع ہوا۔ تجرباتی بنیادوں پر یہ بسیں لال چوک سے نشاط تک چلیں گی جبکہ مذکورہ بسوں کی واپسی فارشور روڈ سے ہوگی۔ سرینگر اسمارٹ سٹی لمیٹڈ کے سی ای او اور ایس ایم سی کے کمشنر اطہر عامر خان نے کہا کہ آج سے مذکورہ ای بسوں کا ٹرائل رن شروع کر دیا گیا ہے اور آنے والے وقت میں مزید ای بسیں سرینگر کے مختلف روٹ پر دوڑتی ہوئی نظر آئیں گی۔

ایل جی انتظامیہ نے جموں اور کشمیر کے سرینگر شہروں کے لیے 2 سو ای بسیں خریدیں ہیں اور دونوں شہروں میں سو ، سو بسیں سڑکوں پر دوڑیں گی تاکہ لوگوں کے سفر کو آسان اور آرام دی بنایا جاسکے۔مذکورہ ای بسیں کافی آرام دہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول دوست بھی ہیں جبکہ ایئر کنڈیشنڈ کے علاوہ بسوں کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب ہیں۔

وہیں دوسری جانب ان بسوں میں ڈیجیٹل آن بورڈنگ کی سہولت اور لائیو ٹریکنگ بھی موجود ہوگی تاکہ لوگ بسوں کے آنے اور جانے کے اوقات کار سے متعلق بھی آگاہ رہیں۔

واضح رہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد زیادہ لوگوں کو پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ ٹریفک جام اور آلودگی سے شہر کر بچایا جاسکے۔ گذشتہ برس جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹاٹا موٹرس لمیٹڈ اور چالو موبیلیٹی پرائیوٹ لمیٹڈ کے ساتھ جموں اور سرینگر میں200 الیکٹرک بس سروس کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے تھے۔ان ماحول دوست بسوں کے چارجنگ اسٹیشن پنتھ چوک میں قائم کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھمپور میں سڑک حادثہ 3 ہلاک 1 زخمی

Next Post

جوہانسبرگ میں وزیراعظم مودی کا چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ اور مختصر گفتگو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جوہانسبرگ میں وزیراعظم مودی کا چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ اور مختصر گفتگو

جوہانسبرگ میں وزیراعظم مودی کا چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ اور مختصر گفتگو

بانڈی پورہ میں ہائبرڈ جنگجو کی جائیداد ضبط

بانڈی پورہ میں ہائبرڈ جنگجو کی جائیداد ضبط

آئی جی بی ایس ایف کا دورہ ایل او سی

آئی جی بی ایس ایف کا دورہ ایل او سی

منوج سنہا نے امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

منوج سنہا نے امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »