• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جوہانسبرگ میں وزیراعظم مودی کا چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ اور مختصر گفتگو

جوہانسبرگ میں وزیراعظم مودی کا چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ اور مختصر گفتگو

by امت ڈیسک
24/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جوہانسبرگ: بھارت چین سرحدی کشیدگی کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کو جنوبی افریقہ کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے مصافحہ اور مختصر گفتگو کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی یہ مختصر ملاقات برکس کے 15ویں برکس سربراہی اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کرنے سے پہلے اپنی مقررہ نشستوں پر بیٹھنے سے پہلے کی اس کے علاوہ بریفنگ کے بعد بھی دونوں رہنماؤں کو اسٹیج پر مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

دراصل وزیراعظم مودی کے جنوبی افریقہ روانگی سے قبل خارجہ سیکریٹری کی بریفنگ کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئی تھیں کہ کیا جوہانسبرگ میں پی ایم مودی کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوسکتی ہے۔ کیونکہ خارجہ سیکریٹری نے دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے تعلق سے انکار نہیں کیا تھا بلکہ یہ کہا تھا ابھی پی ایم کے دوطرفہ تعلقات کے متعلق کوئی شیڈول طئے نہیں ہوا ہے۔یہ بھی پڑھیں:

جوہانسبرگ میں مودی اور شی کی ملاقات پر سب کی نگاہیں
اس سے قبل نومبر 2022 میں وزیر اعظم مودی اور شی جن پنگ نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدوڈو کی طرف سے بالی میں منعقدہ G20 عشائیہ کے دوران اسی طرح مصافحہ اور مختصر گفتگو کی تھی اور اپریل 2020 میں مشرقی لداخ میں چینی اور بھارت افواج کے درمیان تعطل کے بعد سے یہ پہلا موقع تھا جب دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔واضح رہے کہ بھارت اور چین گزشتہ تین برسوں سے سرحدی کشیدگی کی صورتحال سے گزر رہے ہیں اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر کشیدگی کی وجہ سے ہر سطح پر تعلقات میں خرابی بھی آئی ہے۔ دونوں فریقین نے 2020 سے مشرقی لداخ میں سرحدی مسائل کو حل کرنے کے لیے اب تک مذاکرات کے 19 دور کر چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں 6 ای بسوں کا آزمائشی سفر شروع

Next Post

بانڈی پورہ میں ہائبرڈ جنگجو کی جائیداد ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں ہائبرڈ جنگجو کی جائیداد ضبط

بانڈی پورہ میں ہائبرڈ جنگجو کی جائیداد ضبط

آئی جی بی ایس ایف کا دورہ ایل او سی

آئی جی بی ایس ایف کا دورہ ایل او سی

منوج سنہا نے امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

منوج سنہا نے امرناتھ جی چھڑی مبارک کی پوجن کی

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد قرضہ وصولی میں آسانی ہوئی: بلدیو پرکاش

2014 تیزاب حملہ: ’’9 سال لگے لیکن انصاف مل گیا‘‘

2014 تیزاب حملہ: ’’9 سال لگے لیکن انصاف مل گیا‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »