• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سپریم کورٹ کی طرف سے جو بھی ہدایات آئیں، ہم ان کی پابندی کریں گے:ہلال لون

سپریم کورٹ کی طرف سے جو بھی ہدایات آئیں، ہم ان کی پابندی کریں گے:ہلال لون

by امت ڈیسک
04/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ محمد اکبر لون کے فرزند ہلال لون نے کہا کہ جو بھی ہدایت سپریم کورٹ کی جانب سے آئیں ہے، وہ اس پر عمل کریں گے۔ ان کا یہ بیان اس تناظر میں آیا جب دفعہ 370 کی شنوائی کے دوران سالسٹر جنرل محمد اکبر لون کو سپریم کورٹ میں بھارتی آئین کے ساتھ اپنی وفاداری اور پاکستان کی جانب سے پروموٹ کی جارہی علیٰحدگی پسندی اور عسکریت پسندی کی مذمت کرنے کا حلف نامہ داخل کرنے کو کہا ہے۔واضح رہے کہ محمد اکبر لون نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی۔

ہلال لون نے کہا کہ جو سپریم کورٹ میں انہیں ہدایت دی گئی ہے وہ اس پر عمل پیرا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں حلف نامہ داخل کرنے کے لیے کہا گیا تو ہم حلف نامہ داخل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ لون صاحب نے ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے کے وقت بھارتی آئین کا حلف اٹھایا ہے۔پارلیمنٹ میں وہی منتخب ہوتا ہے جو بھارتی شہری ہوتا ہے۔ انہوں نے سوالہ انداز میں کیا کہ پارلیمنٹ میں پاکستانی، بنگلہ دیشی منتخب نہیں ہوتا بلکہ بھارتی ہی پارلیمنٹ میں منتخب ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو جس نے چھن لیا وہی پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوتا اور اگر یہ لوگ آج بھی محمد اکبر لون کے بھارتی شہری ہونے پر شک کرتے ہے، تو اس سے بڑی بدقسمتی کی بات کوئی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کی شنوائی ہو رہی ہے اور ان لوگوں کو لگ رہا ہے کہ کچھ نہ کچھ ہونے والے ہے، اس لیے ایسے معاملوں کو یہ لوگ ابھار رہے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مسئلے پیدا کر کے یہ لوگ دفعہ 370 کی شنوائی کے دوران رکاوٹیں کھڑا کرنے کی کوشش کر رہے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے معاملے ابھارنے سے ان کو لگ رہا ہے کہ اس سے پیٹیشن پر اثر پڑ سکتا ہے، لیکن اسے سے کوئی اثر پیٹشن پر نہیں پڑے گا۔سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کے خلاف اکبر لون کی عرضی ایک ہے جبکہ قانون ساز اسمبلی میں متنازعہ نعرہ بازی دوسرا معاملہ ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں اگلے دو ہفتے موسم خوشگوار : سونم لوٹس

Next Post

اساتذہ کا ملک کی تقدیر سنوارنے میں اہم کردار : وزیراعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

اساتذہ کا ملک کی تقدیر سنوارنے میں اہم کردار : وزیراعظم مودی

ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم انڈیا کا اعلان

ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم انڈیا کا اعلان

یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

یوم اساتذہ : ایل جی کا اساتذہ کا احترام و تشکر

انڈیا اور بھارت کے نام پر ایک بار پھر  تنازع کھڑا ہوگیا

انڈیا اور بھارت کے نام پر ایک بار پھر تنازع کھڑا ہوگیا

سپریم کورٹ آرٹیکل 370 پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ محفوظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »