• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
11/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر :صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ فروٹ گروروس کے لئے ہی نہیں بلکہ تمام لوگوں کے لئے خوشی کی بات ہے۔

موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘پہلے ایک شیڈول کے مطابق قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حمل ہوتی تھی، ایک دن کانوائے کے آنے کا اور دوسرے دن جانے کا وقت ہوتا تھا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘اب روڈ کی حالت بہتر ہوئی ہے اور چیف سکریٹری صاحب نے بھی روڈ کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے لہذا اب اس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی اور روزانہ بنیادوں پر بڑے ٹرک بھی بغیر روک ٹوک کے چلیں گے’۔
انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف فروٹ گرورس کے لئے بلکہ تمام لوگوں کے لئے خوشی کی بات ہے۔

مسٹر بدھوری نے کہا کہ جب فروری 2019 میں سی آر پی ایف کی کانوائے پر حملہ ہوا تھا تو حکام اور سیکورٹی کے متعلقین نے قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ لیا تھا کہ اس پر ایک دن کانوائے اور دوسرے دن باقی ٹریفک کی نقل و حمل کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اب قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے لہذا میوہ سے لدے ٹرکوں اور دوسرے ٹریفک کی روزانہ نقل وحمل کی اجازت دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہ پر پہلے ڈوائیڈر وغیرہ کی سہولیت بھی نہیں تھی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی میوہ پر اضافی ڈیوٹی میں کمی، کشمیری میوہ کےلیے تباہ کن:محبوبہ مفتی

Next Post

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

بڈگام میں آپسی جھڑپ میں ایک غیر مقامی مزدور کی موت

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »