• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

by امت ڈیسک
12/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر یونٹ نے پیر کے روز پارٹی کے سینئر لیڈر و نائب صدر صوفی یوسف کو مبینہ طور پر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔

بی جے پی جموں و کشمیر ڈسپلنری کمیٹی چیئرمین سنیل سیٹھی کی جانب جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ "پارٹی کے سینیئر لیڈر ہونے کے باوجود اور ایک اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے کے باوجود آپ جموں کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کے نوٹس میں آیا ہے،بدقسمتی سے آپ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور آپ اپنے سیاسی معاملات میں واضح طور پر بے ضابطگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔”جاری نوٹس میں کہا گیا کہ”آپ نے چند افراد کے ساتھ پارٹی کیڈر میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور آپ کا ایک آڈیو کلپ منظر عام پر آئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ آپ نے پارٹی ڈسپلن اور اعلیٰ اصولوں کی کوئی پرواہ نہیں کیا۔”

صوفی یوسف سے جواب طلب کرتے ہوئے نوٹس میں پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین سنیل سیٹھی نے کہا کہ "آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آج سے سات دنوں کے اندر اندر اپنی بدتمیزی اور بے ضابطگی پر اپنا جواب زیر دستخطی کو جمع کروائیں کہ آپ کو کسی بھی جائز کارروائی کے علاوہ پارٹی کے تمام عہدوں سے ہٹانے کی کارروائی کیوں نہیں کی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ کارروائی زیر التواء تک آپ اس معاملے پر براہ راست یا بالواسطہ طور پر میڈیا کے ساتھ بات چیت نہیں کریں گے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

Next Post

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

امپورٹ ڈیوٹی میں کمی معیشت کے لیے سم قاتل: فاروق عبداللہ

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

راجناتھ سنگھ نے جموں میں 11منصوبوں کا افتتاح کیا

راجناتھ سنگھ نے جموں میں 11منصوبوں کا افتتاح کیا

راجوری میں جاری انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند مارا گیا

راجوری جھڑپ : ملی ٹنٹ اور فوجی اہلکار از جاں ، ایس پی او زخمی ، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »