• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

بڈگام میں آپسی جھڑپ میں ایک غیر مقامی مزدور کی موت

by امت ڈیسک
11/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام میں اینٹ کے بھٹے میں کام کر رہے غیر مقامی مزدوروں کی آپسی جھڑپ کے دوران ایک مزدور کی موت واقع ہوئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

بڈگام: ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے کے گوندی پورہ گاؤں میں پیر کے روز اینٹ کے بھٹے میں غیر ریاستی مزدوروں کی آپسی جھڑپ میں ایک مزدور کی موت واقع ہو گئی ہے۔ متوفی کی شناخت بہار کے شترودھن رام ولد چولہائے رام کے بطور ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق بیروہ کے گوندی پورہ علاقہ میں اینٹوں کے بھٹے میں کام کرنے والے ریاست بہار کے دو مزدوروں کے مابین کسی معاملے کو لیکر ہاتھا پائی ہوئی،اس دوران جھگڑے نے شدت اختیار کی جس کے بعد ایک مزدور کی موت واقعہ ہوئی۔ متوفی کی شناخت بہات کے گواس نگر کے رہنے والے شترودھن رام ولد چولہائے رام کی بطور ہوئی۔جوں ہی یہ واقعہ پیش آیا تو پولیس اسٹیشن بیروہ کی ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے ملزم ساجن داس ولد کپل داس ساکن گواس نگر بہار کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن بیروہ میں حراست میں رکھا ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے سیکشن 302 کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر 109/2023 درج کیا اور اس کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

کشمیر میں گزشتہ برسوں سے ایسے جرائم دیکھنے کو مل رہے ہیں جن کا رونما ہونے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ وادی کشمیر میں پنپ رہے نئے جرائم کے پیچھے کئی وجوہات کار فرما ہیں،جن میں بے قابو غصہ، صبر کی کمی، منشیات، غربت، سماجی اخراج، سوشل میڈیا اور ذہنی امراض وغیرہ شامل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

Next Post

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

امپورٹ ڈیوٹی میں کمی معیشت کے لیے سم قاتل: فاروق عبداللہ

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »