• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

بھارت کی زمین کا ایک انچ بھی چین نے نہیں لیا، لداخ ایل جی

by امت ڈیسک
11/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لداخ:لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر بی ڈی مشرا( ریٹائرڈ) نے پیر کے روز کہا کہ چین نے یونین ٹیریٹری لداخ میں ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلح فوج کسی بھی چلینج سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اگر ضرورت پڑے تو بھاری فوج دشمن کو خطر ناک جواب دیں گی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی لداخ کے تین روزہ دورے پر گئے تھے اور انہوں نے اس دوران وہاں بیان دیا کہ مرکزی حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ بھارت کی ایک انچ زمین چین نے نہیں لی ہے تاہم حقائق اس کے برعکس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ بھارتی علاقے میں چینی فوجیوں نے مداخلت کی اور چراہگاہ کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ان کے مطابق مرکزی حکومت کی جانب سے چین کے حوالے سے کئے جارہے سبھی دعوئے حقیقت سے کوسوں دور ہے۔ایل جی لداخ نے کہا کہ میں کسی کے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا لیکن حقیقت کیا ہے وہ میں کہوں گا کیونکہ میں نے خود دیکھا ہے، یہاں ایک مربع انچ زمین بھی نہیں ہے جس پر چینیوں نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ہماری مسلح افواج کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہیں اور خدا نہ کرے اگر ایسی صورت حال بنی تو ہماری فوج کسی سے بھی نمٹنے کے لیے تیار ہے اور انہیں موثر جواب دیں گے۔

لداخ کی سکیورٹی صورتحال کے جواب میں ایل جی نے کہا کہ لداخ میں سکیورٹی کی صورتحال بہترین ہیں اور کوئی بھی دشمن بھارت آنے کی جرات نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج کا مورال بہت بلند ہے اور وہ سب بھارت کی سرزمین کے ایک ایک مربع انچ کا دفاع کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر بڑی ٹرکوں کی دو طرفہ نقل و حمل ہوگی:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

بڈگام میں آپسی جھڑپ میں ایک غیر مقامی مزدور کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

بڈگام میں آپسی جھڑپ میں ایک غیر مقامی مزدور کی موت

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

جموں کشمیر میں امن سے پاکستان کو پریشانی : اوپندرا دیویدی

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

بی جے پی جموں وکشمیر نائب صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں سرینگر ہائی وے پر زمین کھسکنے سے چار افراد ہلاک

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

امپورٹ ڈیوٹی میں کمی معیشت کے لیے سم قاتل: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »