• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
30/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہل کا نشان لداخ یونین ٹریٹری کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ نشان لداخ سے آسانی اور جلدی جانا والا نہیں ہے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو کرگل میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘نیشنل کانفرنس کا ‘ہل’ کا نشان یہاں کے لوگوں کے دلوں میں بسا ہوا ہے، یہ یہاں سے آسانی اور جلدی جانا والا نہیں ہے۔اس رکن پارلیمان کو لوگ بھول جائیں جس نے شاید یہ کہا کہ ہم ہمیشہ کے لئے اس نشان کو جڑ سے اکھاڑیں گے لیکن لوگ اس ایم پی کو بھول جائیں گے لیکن یہ نشان یہیں رہے گا’

عمر عبداللہ نے کہا کہ دراس کو پہلے بھی چھوٹا کشمیر کہا جاتا تھا اور اس کو مستقبل میں بھی چھوٹے کشمیر کے نام سے یاد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ‘ہم چاہتے ہیں کہ یہاں سے ایک ایسا پیغام جائے جس سے ملک کے لوگوں کو پتہ چلے کہ کرگل کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘سرینگر میں بیٹھ کے ہمیں رپورٹس موصول ہو رہی ہیں کہ کولیشن کے امیدواروں کو بہترین کامیابی حاصل ہوگی’۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ہمیں یہاں آنے نہیں بھی دیا جائے گا تب بھی ہم ٹیلی فون کے ذریعے جلسہ کرکے انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ‘جتنا تنگ کرنا ہے کریں اگر ہمیں سکیورٹی نہیں دیں گے، امیدواروں کو جلسے میں نہیں آنے دیں گے، مجھے بھی یہاں نہیں آنے دیں گے ہم ٹیلی فون کے ذریعے جلسہ کرکے الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے’۔

سکیورٹی کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ‘جن کے ساتھ لوگ ہوں اور جنہیں خدا پر بھروسہ ہو ان کو سکیورٹی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ہے’۔انہوں نے کہا کہ ‘مجھے سکیورٹی کا کبھی غم تھا نہ ہوگا’۔

واضح رہے کہ عمر عبداللہ لداخ خود مختاری ترقیاتی کونسل کارگل انتخابات کی انتخابی مہم کے لیے ہفتہ کے روز لداخ دورے پر گئے ہے۔ایل ایچ ڈی سی کارگل کے انتخاب 4 اکتوبر کو ہون گے اور ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی اور تمام الیکشن عمل 11 اکتوبر کو مکمل ہوگا(یو این آئی مشمولات کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں سرحد پر دو درانداز مارے گئے : پولیس

Next Post

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے فوج سے بندھوا مزدوری کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

درگاہ حضرت بل میں تعینات سبھی آفیسران اور ملازمین معطل: ڈاکٹر درخشان اندرابی

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »