• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

کپواڑہ میں سرحد پر دو درانداز مارے گئے : پولیس

by امت ڈیسک
30/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپوارہ (جموں کشمیر) : شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں سیکورٹی اہلکاروں نے لائن آف کنٹرول پر دو دراندازوں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ فوج اور کپوارہ پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کے دوران کپوارہ ضلع کے مچھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دو دراندازوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ آپرشین ابھی جاری ہے۔

جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ دراندازی سے متعلق موصول ہوئی خفیہ معلومات کی بنا پر سیکورٹی اہلکاروں نے ایل او سی، مچھل کے نزدیک آپریشن شروع کیا اور سرحد کے اس پار آ رہے دراندازوں کو ہلاک کیا گیا۔ حفاظتی اہلکاروں نے اے کے 47رائفل سمیت دیگر اسلحہ اور گولہ بارود ضبط کے علاوہ پاکستانی کرنسی نوٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ حفاظتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں ابھی آپریشن جاری ہے۔

یاد رہے کہ وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں میں بھی سرحد کے اس پار آنے کی کوشش کے دوران کئی دراندازوں کو ہلاک کیا گیا۔ لائن آف کنٹرول پر کیے جانے والے آپریشنز کے دوران نہ صرف دراندازوں کو ہلاک کیا جاتا ہے بلکہ سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا جا چکا ہے۔ حفاظتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے نہ صرف دراندازی کی کوششیں کی جا رہی ہیں بلکہ اب اس پار ڈرونز کے ذریعے ہتھیار اور منشیات کو اسمگل کیا جاتا ہے۔ سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں میں بین الاقوامی سرحد سمیت لائن آف کنٹرول پر بھی کئی ڈرونز کو گرایا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

Next Post

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

وحید پرہ کی اپنے علیل والد کے ساتھ ممبئی جانے کی درخواست مسترد

اقلیتوں کے تعلق نرملا سیتا رمن اور بسوا شرما کے بیان پر محبوبہ مفتی کی تنقید

محبوبہ مفتی نے فوج سے بندھوا مزدوری کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

پارمپورہ سرینگر میں آگ کی ہولناک واردات ، 17ڈھانچے خاکستر ، تین فائر سروس اہلکار زخمی

نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

درگاہ حضرت بل میں تعینات سبھی آفیسران اور ملازمین معطل: ڈاکٹر درخشان اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »