• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری

راجوری میں سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری

by امت ڈیسک
03/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری: سرحدی ضلع راجوری کے کالاکوٹ برمنڈل کے برو علاقے میں عسکریت پسندوں پر نظر رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ کچھ نامعلوم افراد کی نقل و حرکت کے بارے میں مخصوص انٹیلی جنس کے ذریعے سیکورٹی فورس کو اطلاع ملی تھی، جس کے بعد اس علاقہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔ وہیں اطلاعات کے مطابق ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

بتادیں گزشتہ روز اس علاقہ میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی تھی۔ اس لیے لگاتار بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے کالاکوٹ کے علاقے میں مشترکہ آپریشن جاری کر رکھا ہے۔ عسکریت پسندوں پر نظر رکھنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہوئے، اس وقت شدید کاروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ ماہ 13 ستمبر کو راجوری ضلع میں دو عسکریت پسند مارے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’ون نیشن ون الیکشن‘ پر حتمی فیصلہ لینے سے قبل سبھی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی: غلام نبی آزاد

Next Post

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اونتی پورہ حادثے میں کمسن لڑکی از جان

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

کوکرناگ ملی ٹینٹ حملے میں ڈی ایس پی عادل مشتاق کے ملوث ہونے کا الزام لگانے والی ویڈیو نیوز جھوٹی: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »