• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مونگی جی باوینڈی، لوئیس ای بروس اور الیکسی آئی ایکیمو کو کیمسٹری کا نوبل انعام ملا

مونگی جی باوینڈی، لوئیس ای بروس اور الیکسی آئی ایکیمو کو کیمسٹری کا نوبل انعام ملا

by امت ڈیسک
05/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
اسٹاک ہوم: مونگی جی۔ باوینڈی، لیوس ای بروس اور الیکسی آئی ایکیمو کو کیمسٹری کے نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ان تینوں سائنسدانوں کو یہ ایوارڈ چھوٹے کوانٹم ڈاٹس پر ان کی تحقیق پر دیا جائے گا۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کے سیکرٹری جنرل ہنس ایلیگرین نے بدھ کو اسٹاک ہوم میں انعام کا اعلان کیا۔

نوبل انعام میں 11 ملین سویڈش کرونر ( 1 ملین ڈالر) کا نقد انعام ہوتا ہے۔ یہ رقم انعام کے خالق، سویڈش موجد الفریڈ نوبل کی طرف سے چھوڑی گئی وصیت سے حاصل ہوتی ہے، ان کا انتقال 1896 میں ہوا تھا۔اکیڈمی نے ایک بیان میں کہا کہ، "کیمسٹری کا نوبل انعام 2023 کوانٹم ڈاٹس کی دریافت اور ترقی کے لئے ہے۔ کوانٹم ڈاٹس اتنے چھوٹے ہیں کہ ان کا سائز ان کی خصوصیات کا تعین کرتا ہے،” اکیڈمی نے ایک بیان میں کہا۔ نینو ٹیکنالوجی کے یہ سب سے چھوٹے اجزاء اب ٹیلی ویژن اور ایل ای ڈی لیمپ میں پائے جاتے ہیں، جن سے یہ آلات روشنی خارج کرتے ہیں۔ نوبل کمیٹی برائے کیمسٹری کے چیئرمین جوہان ایکوسٹ نے کہا، "کوانٹم ڈاٹس میں بہت سے دلچسپ اور غیر معمولی خصوصیات ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ان کے سائز کے لحاظ سے ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔”

اس سے قبل طب اور فزکس کے نوبل انعام کے لیے سائنسدانوں کے ناموں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔کیٹالن کیاریکو اور ڈریو ویسمین کو مشترکہ طور پر 2023 کے نوبل انعام برائے فزیالوجی یا میڈیسن سے نوازا گیا ہے ۔انھوں نے کووڈ-19 کے خلاف ایم آر این اے ویکسین کی دریافت میں اہم تعاون دیا ہے۔ کرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے ایک بیان میں کہا، "انہیں یہ اعزاز نیوکلیوسائیڈ بیس ترمیم سے متعلق اپنی دریافتوں پر ملا ہے، جس نے کووِڈ 19 کے خلاف موثر ایم آر این اے ویکسینز کی تیاری کو ممکن بنایا۔”یہ بھی پڑھیں:کووڈ ویکسین بنانے والے سائنسدانوں کو طب کا نوبل انعاموہیں، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے منگل کو روشنی کی انتہائی مختصر لہروں کے ساتھ الیکٹران کی دنیا کی دریافت پر 2023 کے لیے فزکس کا نوبل انعام دیا۔

2023 کا یہ نوبل انعام مشترکہ طور پر پیئرے آگسٹینی، فرینک کراؤز اور این ایل ہولیئر کو دیا گیاہے۔ یہ ایوارڈ تجرباتی طریقوں کے لیے دیا گیا تھا جس میں مادے میں الیکٹران کی نقل و حرکت کا مطالعہ کرنے کے لیے روشنی کی اٹوسیکنڈ پلس پیدا کی گئیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل – کرگل کے انتخابات اختتام پذیر، ووٹنگ کی شرح 77.61فیصد ریکارڈ :الیکشن حکام

Next Post

جے کے اے ایس کے 24 افسران آئی اے ایس کیڈر میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

جے کے اے ایس کے 24 افسران آئی اے ایس کیڈر میں شامل

مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر ملک میں آج کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے : ایل جی منوج سنہا

بارہمولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از جان

بارہمولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »