• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

جے کے اے ایس کے 24 افسران آئی اے ایس کیڈر میں شامل

by امت ڈیسک
05/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز یعنی جے کے اے ایس کے 1999 بیچ کے 24 افسران کو آئی اے ایس کیڈر میں شامل کرنے کو منظوری دے دی گئی ہے۔ جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز افسران کی آئی اے ایس میں شمولیت اس وقت کی جائے گی جب یو پی ایس سی اور پرسنل اینڈ ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ یوٹی انتظامیہ کے ساتھ اپنی میٹنگ میں شمولیت کے لیے حتمی منظوری دے دیتے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے 28 افسران میں سے 16 جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے افسران کو گزشتہ برس آئی اے ایس میں شامل کیا گیا تھا۔ جنہیں انڈکشن کے لئے کلئیر کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق سال 2022 کی 11 اسامیوں کے علاوہ رواں برس کے لیے 13 اسامیاں دستیاب تھیں جس سے آئی اے ایس میں شمولیت کے لیے کل 24 اسامیاں دستیاب ہیں۔

جموں وکشمیر میں فی الحال آئی اے ایس افسران کی قلت ہے اور مختلف محکموں میں مختلف عہدے مخلوعہ ہیں۔ کیونکہ جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز افسران کی آئی اے ایس میں شمولیت گزشتہ تقریبا 12 برس سے سنیارٹی تنازعات اور دیگر رکاوٹوں کی وجہ سے نہیں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے ذریعہ منتخب کردہ افسران کا ریاست کے مختلف محکموں میں تقرر کیا جاتا ہے اور انہیں سنیارٹی اور کام کی بنیاد پر ترقی دی جاتی ہے اور آئی اے ایس کیڈر میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔ تاہم جموں و کشمیر میں پچھلے ایک دہائی سے سنیارٹی تنازعات کے باعث جموں وکشمیر ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے افسران کو آئی اے ایس کیڈر میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مونگی جی باوینڈی، لوئیس ای بروس اور الیکسی آئی ایکیمو کو کیمسٹری کا نوبل انعام ملا

Next Post

مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر ملک میں آج کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے : ایل جی منوج سنہا

بارہمولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از جان

بارہمولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از جان

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

اگر حالات ٹھیک ہیں تو الیکشن کیوں نہیں کرتے؟ :فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »