• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

مائکروسافٹ ٹرانسلیٹر میں کشمیری زبان بھی شامل

by امت ڈیسک
05/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:کشمیری اور ڈوگری زبان بولنے والوں کے لیے مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مائیکروسافٹ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ٹرانسلیٹر میں کشمیری، ڈوگری ، بھوجپوری اور بوڈو زبان کو بھی شامل کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ابمائیکروسافٹ ٹرانسلیٹر پر 20 بھارتی زبانوں کو سپورٹ مل رہا ہے۔

جہاں کشمیری کشمیر میں، ڈوگری جموں میں، بھوجپوری بہار میں اور بودو آسام اور میگھالیا میں بولی جاتی ہے اور اس پیش رفت سے یہ زبانیں بولنے اور پڑھنے والے افراد کو کافی فائدہ ہوگا، وہیں آسامی، بنگالی، گجراتی، ہندی، کنڑ، کونکنی، میتھلی، ملیالم، مراٹھی، نیپالی، اوڑیہ، پنجابی، سندھی، تامل، تیلگو، اردو پہلے سے ہی مائیکروسافٹ کے ٹرانسلیٹر پر موجود ہے۔مائیکروسافٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "اس اقدام کے بعد کمپنی اپنے ہدف جو بھارت کی تمام زبانوں کو اپنے پلٹ فارم پر لانے کے قریب پہنچ چکا ہیں۔ آج چار زبانوں کے ساتھ بھارت میں بولی جانی والی 95 فیصد زبانیں ہمارے پلٹ فارم پر ہیں۔”

بیان میں راجیو کمار (منیجنگ ڈائریکٹر، انڈیا ڈویلپمنٹ سینٹر، مائیکروسافٹ انڈیا) کی طرف سے کہا گیا ہے کہ”ہم ملک کی ترقی کو آگے بڑھانے اور ٹیکنالوجی تک رسائی کو مزید جامع بنانے کے لیے جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت کی متنوع زبانوں اور ثقافت کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں۔”

کسی بھی زبان میں ترجمہ کی خصوصیت کو مائیکروسافٹ ٹرانسلیٹر ایپ، ایج براؤزر، آفس 365، بنگ ٹرانسلیٹر، اور کاروباروں اور ڈویلپرز کے لیے ازورے ائی ٹرانسلیٹر اے پی ائی کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ”یہ نیا اپڈیٹ 61 ملین کے قریب لوگوں کو مدد فراہم کرے گا اور اس سے مقامی کاریگروں اور کاروباروں کے لیے نئے اقتصادی مواقع کھولے گے، جس سے وہ وسیع تر سامعین سے رابطہ قائم کر سکیں گے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جے کے اے ایس کے 24 افسران آئی اے ایس کیڈر میں شامل

Next Post

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

سال رواں کے دوران عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کرنے والوں سے زائد از ڈیڑھ لاکھ روپیے جرمانہ وصول کئے گئے: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر ملک میں آج کامیابی کی ایک نئی کہانی ہے : ایل جی منوج سنہا

بارہمولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از جان

بارہمولہ میں کرنٹ لگنے سے معروف فٹ بالر از جان

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

اگر حالات ٹھیک ہیں تو الیکشن کیوں نہیں کرتے؟ :فاروق عبداللہ

سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائے گا: چیف سکریٹری

ماضی میں ڈھائی لاکھ بیک ڈور تقرریاں ہوئیں : ارون کمار مہتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »