• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر ملک کے سب سے خوبصورت شہروں میں ایک شہر بن جائے گا: چیف سکریٹری

ماضی میں ڈھائی لاکھ بیک ڈور تقرریاں ہوئیں : ارون کمار مہتا

by امت ڈیسک
05/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے ایک خطاب میں کہا کہ کشمیر میں ماضی کی حکومتوں کے ذریعہ بیک ڈور چینلز کے ذریعے 2.50 لاکھ سے زیادہ ملازمتیں غیر مستحق افراد کو دی گئیں۔ چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شمالی کشمیر کے کپوارہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ” مجھے یہ کہتے ہوئے شرم محسوس ہو رہی ہے کہ جموں و کشمیر میں 2.50 لاکھ سے زائد غیر مستحق امیدواروں کو غیر قانونی اور بیک ڈور ذرائع سے سرکاری ملازمتیں دی گئیں ۔

انہوں نے کہا کہ لیفٹینٹ گورنر کی قیادت میں موجودہ انتظامیہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو باوقار ذریعہ معاش فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے اور غیر قانونی اور بیک ڈور تقرریوں کو ختم کرنے کے لئے پختہ ہے۔ مہتا نے کہا، ” بیک ڈور ذرائع سے کوئی نوکری فراہم نہیں کی جائے گی۔ ماضی میں جن غریب بچوں کو محروم رکھا گیا تھا، انہیں اب جائز حقوق اور نوکریاں دی جائیں گی”۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ عناصر حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلارہے ہیں کہ اس نے بھرتی کا عمل روک دیا ہے، لیکن میں حقائق کو سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ پچھلے تین سالوں میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو 30,000 نوکریاں دی گئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ عناصر حکومت کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ اس نے بھرتی کا عمل روک دیا ہے، لیکن میں حقائق کو سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ پچھلے تین سالوں میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو
30,000 نوکریاں دی گئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن گئے جب اقربا پروری اور کر پشن پر سر کاری نوکریاں دی جاتی تھیں اور غریبوں کے حقوق چھینے جاتے تھے۔ مہتا نے کہا، ”جو لوگ سرکاری ملازمتوں کے مستحق ہیں انہیں مناسب دوسرے ذرائع کا انتخاب کرنا چاہئے۔ بہتر ہے کہ یومیہ اجرت کے عہدےحقوق دیئے جائیں گے جہاں وہ مستحق نہیں ہیں انہیں روزی روٹی کےپر فائز ہونے کے بجائے کسی کاروبار میں چلے جائیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگر حالات ٹھیک ہیں تو الیکشن کیوں نہیں کرتے؟ :فاروق عبداللہ

Next Post

اننت ناگ حملے میں زخمی ہونے والا دسویں جماعت کا طالبعلم دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اننت ناگ حملے میں زخمی ہونے والا دسویں جماعت کا طالبعلم دم توڑ گیا

اننت ناگ حملے میں زخمی ہونے والا دسویں جماعت کا طالبعلم دم توڑ گیا

شبیر شاہ کی ڈیموکریٹک فریڈم مومنٹ پر پانچ سال پابندی عائد

شبیر شاہ کی ڈیموکریٹک فریڈم مومنٹ پر پانچ سال پابندی عائد

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

کشمیر بھاجپا یونٹ میں کیا چل رہاہے؟

غلام نبی آزاد جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنیں گے؟؟

جموںو کشمیر میں چناؤموخر! اپوزیشن جماعتیں اب سڑکوں پر اُتریں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »